انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر ٹوٹنہام ہاٹ پور کاپہلا نمبر

آرسنل اور دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیموں کے 24،24 پوائنٹس ہیں اور وہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔یہ مجموعی طور پر…

نوویک اور سٹیفانوس اوپن ٹینس مینزسنگلز کےپری کوارٹر فائنل میں داخل

36 سالہ سربین سٹار نے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں ارجنٹائن کے ٹامس مارٹن ایچیوری کو شکست دی جبکہ سٹیفانوس سیٹسیپاس نے دوسرے رائونڈ میں کینیڈین حریف کھلاڑی فیلکس اوجرالیاسائم کو ہرا کر ٹاپ 16 رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ مردوں کے سنگلز…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ، نیدرلینڈز اور افغانستان کا میچ کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 34واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا، میگا ایونٹ میں نیدرلینڈز اور افغانستان ٹیمیں 6 ،6 میچ کھیل چکی ہیں اور افغانستان کی ٹیم تین میچ جیت چکی ہے جبکہ اس کو تین…

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر سائفر کیس میں قید پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کرنے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلئےمذاکرات کا آغاز

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے مشن چیف ناتھن پورٹر کی سربراہی میں وزارت خزانہ میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دے گی۔ آئی ایم ایف جائزہ مشن 15 دن کے لیے پاکستان آیا ہے اور یہ مذاکرات 15 دن…

پی پی ایل کے 72 ویں اجلاس میں 15فیصد نقد منافعِ منقسمہ کی منظوری

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کا72 واں سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا،رپورٹ کے مطابق سال کے لیے مجموعی اد ا شدہ منافعِ منقسمہ 25 فیصد رہا۔ پی پی ایل کے بورڈ نے شیئرہولڈرز کو آگاہ کیا کہ ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی بازیافت اور…

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، دسمبر کیلئے سودے 81ڈالر فی بیرل میں طے

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی دسمبر کی ڈیلیوری 1.29 امریکی ڈالر یا 1.57 فیصد گر کر 81.02 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔ امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ (اے پی آئی ) نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347…

ویزا نے ایچ بی ایل کے اشتراک سے شی از نیکسٹ پروگرام کا آغاز

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے عالمی پلیٹ فارم ویزا سے اس پروگرام کے تحت کاروبار کرنے والی پاکستانی خواتین کو 50,000 امریکی ڈالر مالیت کی گرانٹس، خاص طور سے تیار کردہ ایک تربیتی پروگرام،نیٹ ورکنگ تک رسائی اور سیکھنے کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع…

ماسٹر کارڈ اور یورو نیٹ پاکستان کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری

ماسٹر کارڈ نے محفوظ الیکٹرانک مالیاتی لین دین کے طریقہ کار کے انڈسٹری لیڈر یورو نیٹ کے ساتھ پاکستان میں کارڈ کے بطور خدمات (CaaS) اور بینک کے بطور فن ٹیک (BaaF) سلوشنز کیلیے اسٹرٹیجک شراکت داری کرلی۔ اس شراکتداری کے تحت دونوں ادارے…

مالی سال کے پہلے 4 ماہ، برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 کے ابتدائی 4 ماہ میں برآمدات 0.66 فیصد اضافے سے 9 ارب 16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ گزشتہ مالی…