صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

ترجمان الیکشن کمیشن اورایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کے مطابق عام انتخابات جمعرات 8 فروری کو کرانےکا فیصلہ ہوا ہے، سپریم کورٹ کو کل آگاہ کیا جائے گا۔ خیال رہےکہ آج ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران…

کراسنگ پوائنٹس پر خواتین اور بچے بائیو میٹرک سے مستثنیٰ ہونگے،وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کوبائیو میٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی سے افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور اور افغان شہریوں…

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف…

ملک میں عام انتخابات 11فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن نے کیا انتخابات کی تاریخ دی، جس پر وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے بتایا کہ ملک میں عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔ وکیل الیکشن کمیشن…

افغان موسیقاروں کی زبردستی انخلاء کیخلاف دائر درخواست پر سماعت دوبارہ ملتوی

افغان موسیقاروں کی پاکستان سے جبری انخلا کے خلاف درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی نے کی۔ جسٹس عبدالشکور نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ حکومت کی طرف سے کیا ہدایات آئے ہیں، جس پر ڈپٹی اٹارنی…

سپریم کورٹ کا الیکشن کی تاریخ دینے سے قبل صدر سے مشاورت نہ کرنے پر اظہار برہمی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران کیا،دوران سماعت، پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل میں کہا کہ انتخابات 90 روز میں کروائے جائیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ صدر نے…

قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے قطر میں بھارتی بحریہ کے افسران کو سزاے موت کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ یہ بھارتی جاسوسی اور تخریب کاری نیٹ ورک کے دیگر ممالک، مشرق وسطیٰ اور دیگر خطوں میں موجودگی کی تصدیق کرتا ہے۔…

نادہندگان ڈیفالٹرز کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ

نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ نادہندگان کیلئے اس سے اگلا قدم سم اور بعد ازاں قومی شناختی کارڈ بلاک ہوسکتا ہے۔ عام لوگوں تک اسمارٹ فونز پہنچانے کیلئے ڈیجیٹل ورلڈ سے خود کو منسلک کرنے،ای کامرس کے فروغ کیلئے…

آئی سی سی ورلڈکپ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دن بارش متوقع

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ہفتے کو آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگا۔ بھارتی محکمہ موسمیات…

ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ، پہلے روز پاکستا ن نے 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے

قومی کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 9 گولڈ میدلز اپنے نام کئے ، ایک گولڈ میڈل نیپال کے نام رہا۔ پومزے کے انڈر 30 مکس پیئر ایونٹ میں پاکستان کی فلاور ظہیر اور انس نے 7.48 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ،ہائرایجوکیشن کمیشن کے عمار اور فاطمہ نے 6.71 پوائنٹس…