آئی ایم ایف حکومتی کارکردگی سے مطمئن، تعاون کا عندیہ

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف مشن کو معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا، ایف بی آر کی اصلاحات اور سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ حل کرنے کیلئےحکومتی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت…

ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک ریٹ 283 روپے سے تجاوز

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پرواز جاری ہے، امریکی کرنسی کے انٹربینک ریٹ 283روپے اور اوپن ریٹ 284روپے سے تجاوز کرگئے۔ معاشی سرگرمیوں میں بتدریج اضافے، شعبہ جاتی بنیادوں پر معیشت کی ڈیمانڈ اور شرح تبادلہ کے تعین کو مارکیٹ فورسز پر…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 2005 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کی جانب سےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 50 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے، 27 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 1 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔…

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا،عالمی ادارہ صحت نے اینٹی وائرل دوا حکومت پاکستان کی درخواست پر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے خط کے مطابق پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے…

مغربی ممالک اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں،آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت حد سے بڑھ چکی ہے۔ مغربی طاقتیں اسرائیل کی مکمل پشت پناہی کررہی ہیں ۔ صرف مذمتی بیانات اسرائیلی جنگی جہازوں اور ٹینکوں کا رخ نہیں موڑ سکتے۔ تمام…

غزہ کے لوگوں کی تکلیفیں دیکھ کر ہمارے دل خون ہوچکے ہیں، آیت اللہ علی خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبری پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔…

سینیٹ کی نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع

چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی۔ تاہم سینیٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے،جے یو آئی (ف )کے…

طوفان الاقصیٰ امریکی جنگ کے اثرات ختم کررہاہے،شیخ ناصری

شوریٰ علماءِ جعفریہ پاکستان کے زیراہتمام شوریٰ علماءِ جعفریہ کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنےمظلوم فلطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی…

سانحہ 9 مئی، پولیس نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا بیان ریکارڈ کرلیا

جیل ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی جہاں تفتیشی ٹیم نے ان سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تفتیش کی۔ جیل ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان…