مغربی دنیا کی طرف سے بچوں کے قتل پر چشم پوشی قابل مذمت ہے، غلام مصطفیٰ انصاری

شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے ترجمان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری نے فلسطین میںاسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے فلسطینیوں کو قتل کرکے نسل کشی کی جارہی ہے۔ مغربی دنیا کی طرف سے بچوں اور فلسطینیوں کے قتل پر چشم پوشی قابل مذمت ہے۔…

صدر مملکت کےعام انتخابات کی تاریخ پر دستخط ، دستاویز سپریم کورٹ میں پیش

صدر مملکت عارف علوی نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر دستخط کردیئےجس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل…

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کیلئےمراعات کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے متعلقہ حکام کو صوبے کے سرکاری انجینئرنگ اور میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم فلسطینی طلبا کی ٹیوشن فیس اور ہاسٹل فیس معاف کرنے کی ہدایت کی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے کی جامعات کو بھی فلسطینی طلبا کے لیے…

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، اسحاق ڈار کا شکوہ

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےسینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا ہوں، آئین کہتا ہے 90 دنوں میں الیکشن ہوں، آئین کی باقی شقیں بھی سامنے رکھنی ہیں۔ مردم شماری کو 2 اگست کو اتفاق رائے سے منظور کیا گیا اور مردم شماری…

کے الیکٹرک کے صنعتی صارفین پر3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں 3 روپے فی یونٹ واپس لینے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت نے جولائی تا دسمبر 2019 انڈسٹریل ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تھا، پیکیج کا اطلاق پیک…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر

درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو ضمانت نہ ملی تو نا قابل تلافی نقصان ہوگا، غیر معینہ مدت تک کسی کو آزادی سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ چئیرمن پی ٹی آئی مکمل یقین دہانی کرواتے ہیں کہ وہ ضمانت ملنے کے بعد مفرور نہیں ہوں…

اسمگلرز کی فائرنگ ، اے این ایف اہلکار زخمی، سینکڑوں کلو منشیات برآمد

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اے این ایف انٹیلی جنس اور منشیات اسمگلرز کے مابین جہلم میں مبینہ مقابلہ ہوا، جس میں گولی لگنے سے ایک اسمگلر بھی زخمی ہوا، جسے اس کے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایک ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں…

پاکستان، چین، کرغستان، قازقستان کے مابین ’ٹی آئی آر‘ ٹرک سروس شروع

پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلیے روانہ ہو گیا، یہ چین میں 4 ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ سامان لے جانیوالا پہلا ٹرک حال ہی میں…

این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو فنڈز کی فراہمی میں 23 فیصد نمو ریکارڈ

وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعداد وشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2023) کے دوران این ایف سی کے تحت وفاق سے صوبوں کو 10 کھرب، 88 ارب 20 کروڑ، ایک لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے جو گزشتہ مالی سال کی پہلی…

اگلے مالی سال میں ٹیکس وصولیاں 15 ہزار ارب روپے تک بڑھانے کی ہدایت

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے رواں مالی سال کے سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف جو کہ 9.4 ٹریلین (9ہزار 400 ارب) روپے رکھا گیا تھا اسے کم قرار دیا ہے اور حکام سے کہا کہ وہ اگلے مالی سال میں ٹیکس وصولیوں کو15ٹریلین روپے ( 15 ہزار ارب روپے )تک…