سیدحسن نصراللہ نے امریکہ کو دھمکی دے دی، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا

سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمھاری بحریہ تمھارے کام آئے گی نہ ہی تمھاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمھارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری…

تحریک لبیک پاکستان کا کل اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان

اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو پاکستان سے بہت امیدیں ہیں، فیض آباد سے ڈی چوک تک مارچ کیا جائے…

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے کراچی میں شروع ہو گا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی…

نوویک اور سٹیفانوس اوپن ٹینس مینزسنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ایک اور ایونٹ کےٹاپ سیڈڈ نوویک جوکووچ اور یونان کے نامور ٹینس سٹار سٹیفانوس سیٹسیپاس اے ٹی پی پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ…

ویمنز بگ بیش لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہوگا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔ لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ میلبورن سٹارز اور سڈنی تھنڈر کی ٹیموں کے درمیان کیسی فیلڈز نمبر 4، میلبورن میں کھیلا جائے گا۔…

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز میچ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

بنگلہ دیش اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل (ہفتہ کو)کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ویمن ٹیم ان دونوں بنگلہ دیش کے دورہ پر ہے اور مہمان ٹیم میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہوگا

پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ…

سپریم کورٹ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانیکا حکم

سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر اور الیکشن کمیشن کی اعلان کردہ تاریخ پر بلاتعطل انتخابات ہوں، عام انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکا ہے، 8 فروری کو انتخابات کرانے پر کسی فریق کو اعتراض نہیں ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ تمام ضروریات…

ڈی آئی خان، ٹانک اڈہ کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پولیس کے مطابق ٹانک اڈہ پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں اور ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ حملے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے سے موقع پر کھڑی متعدد موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا…

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا،علامہ محمد…