غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 166 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 166 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 166 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید…

یورپ کے شمال مغربی حصے میں طوفان سیاران کی تباہی، 10 افراد ہلاک

یورپ کے شمال مغربی حصے میں طوفان سیاران نے تباہی مچادی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان سیاران نے فرانس اور چینل کے جزائر سمیت جنوبی انگلینڈ کو شدید متاثر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان کی وجہ سے…

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا

اسد قیصر کے بھائی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھےجب پولیس اورسادہ لباس اہلکار گھر آئے اور سادہ لباس اہلکار اسد قیصر کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، انہیں…

غزہ پر بمباری: فلسطینی صحافی اور ان کے خاندان کے 11 افراد شہید

غزہ پر 27 روز کی بمباری کے بعد اب اسرائیل نے ٹینکوں سے محاصرہ کرتے ہوئے شہر کو چاروں طرف سےگھیر لیا ہے جب کہ اس دوران بمباری سے فلسطین کے صحافی محمد ابوحطب، ان کی بیوی، بیٹے اوربھائی سمیت 11 اہل خانہ شہید ہوگئے۔ اسرائیلی بمباری سے متاثرہ…

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضا زہریلی ہوگئی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضا زہریلی ہوگئی جس کے سبب سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے نئی دہلی کا آسمان دھویں کی ایک موٹی تہہ میں چھپ گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ…

عدالت نے کہا تو 8 فروری کو الیکشن ہوگا، الیکشن کا چاند مبارک ہو، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی کبھی پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، اس لیے امید نہیں رکھتے کورونا کے دوران ظفر عباس نے ہمارے ساتھ اچھا کام کیا اور معاشی بحران کے…

غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں شہر الخلیل کے جنوب میں واقع الفوار کیمپ پر حملہ کرکے وہاں سے انیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غاصب…

اسماعیل ہنیہ: صیہونیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل

حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصبوں کی نئی سازش امریکہ کی ملی بھگت سے انجام پا رہی ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے گزشتہ رات کہا کہ نئی سازش کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ کے علاقے کا دورہ اس بات کی غمازی…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی چھاؤنی پر جمعہ کی رات راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ المیادین نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمال مشرقی شام الحسکہ علاقے کے خراب الجیر ايئرپورٹ میں واقع امریکی…

غاصب صیہونی فوجیوں کی الشفا اسپتال پر بمباری، ساٹھ فلسطینی شہید اور زخمی

غاصب صیہونی حکومت نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الشفا اسپتال پر وحشیانہ بمباری کر دی۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں الشفا اسپتال پر بمباری کردی جس میں ساٹھ فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے…