ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف: طوفان الاقصی آپریشن کے موثر ہونے پر زور

ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کو امت مسلمہ کے پیکر میں سرطانی غدہ قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے جرائم اور مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کئے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر…

نیپال میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، 128افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 128 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ نیپال میں 5.7 شدت کے زلزلے کا مرکز…

بلنکن کا دورہ اسرائیل، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ اسرائیل میں کوئی بڑی پیشرفت نہ ہوئی، اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی محصور آبادی میں امداد تقسیم کیلئے جنگ بندی پر گفتگو کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔…

پی آئی اے کی اسلام آباد اور کوئٹہ کے درمیان فضائی سروس 16 روز بعد بحال

اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین پی آئی اے کا فضائی رابطہ 16 دن بعد بحال ہو گیا، پی آئی اے کی پرواز پی کے 325 اور 326 آخری بار 9 ستمبر کو آپریٹ کی گئی تھیں۔ پی آئی اے کی پروازوں کی آج معمول کے مطابق کوئٹہ آمد روانگی شیڈول ہے جبکہ…

نیتن یاہو حکومت غزہ میں فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتی ہے: برطانوی تاریخ دان

برطانوی تاریخ دان ولیم ڈال رمپل نے کہا ہے کہ نیتن یاہو حکومت غزہ میں فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہتی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر امریکی صحافی مہدی حسن کے شو میں پیش کردہ شواہد شیئر کرتے ہوئے برطانوی تاریخ دان نے کہا…

اسرائیل نے غزہ کے ہزاروں فلسطینیوں کے نوکریوں کے پرمٹ منسوخ کر دیے

اسرائیل نے غزہ کے ہزاروں فلسطینیوں کے نوکریوں کے پرمٹ منسوخ کر دیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق روزانہ 18 ہزار فلسطینی غزہ سے نوکری کرنے اسرائیل آتے تھے، 7 اکتوبر کو حملوں کے بعد اسرائیل میں موجود غزہ کے 3 ہزار محنت کش فلسطینیوں کو حراست…

خیبر، 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار افغان شہری وطن واپس لوٹ گئے

افغان کمشنریٹ کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا، یکم اکتوبر سے اب تک ایک لاکھ 56 ہزار افغان شہری افغانستان جاچکے ہیں جب کہ جمعہ کو طورخم بارڈر سے 12 ہزار 689 غیرقانونی مقیم افراد افغانستان…

حماس کا اسرائیلی فوج پر حملہ، 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ، افسر سمیت 19 ہلاکتیں

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 6 ٹینکوں سمیت 9 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے تازہ ترین حملے میں اسرائیلی افسر سمیت 19 ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی…

اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ کے ساس سسر کئی ہفتے بعد غزہ سے بحفاظت نکل آئے

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی فیملی کے ارکان کئی ہفتے بعد بحفاظت غزہ سے نکل آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حمزہ یوسف کی اہلیہ کے والدین 7 اکتوبر کو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چھڑنے کے بعد غزہ میں پھنس گئے تھے۔ میڈیا رپورٹ…

پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر آج علی الصبح حملے کی کوشش کی جس پر پاک فوج نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے 3 طیاروں اور…