کسی پر پابندی ہے نہ کسی جماعت کو غیرقانونی قرار دیا ، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان اتفاق رائے سے ہوا ہے، آپس میں تعاون کرکے حتمی فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن نے ہی کیا ہے۔ سمجھتا ہوں کہ الیکشن کرانے کا اختیار الیکشن کمیشن کا…

اقوام متحدہ کے ادارے نے پاکستان کی علاقائی امن کیلئے دلیل کی توثیق کردی

اقوام متحدہ کے ادارے نے پاکستان کی اس دلیل کی توثیق کر دی کہ ریاستوں کے دفاعی صلاحیتوں میں توازن برقرار رکھنے سے خطے کا امن اور استحکام مضبوط ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطے اور ذیلی خطے کی سطح پر روایتی اسلحہ کے کنٹرول کی قرارداد پاکستان کی…

اسرائیل نے غزہ میں ایمبولینس کے قافلے پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دے دیا

اسرائیل نے جمعے کی سہ پہر غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولینس کے ایک قافلے پر فضائی حملے کو ’’جائز‘‘ قرار دیا ہے جس میں بچوں، خواتین سمیت 70 سے زائد افراد شہید ہوگئے تھے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے فضائی حملے کے حق میں دعویٰ…

لندن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھائیں، فنڈ فلسطینیوں کو جائےگا، پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کا اہتمام

برطانیہ میں فلسطینیوں کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے فنڈ ریزنگ گالا کا انعقاد کیا جائے گا جس میں کھانا کھانے والے جو بل ادا کریں گے اس کا بڑا حصہ غزہ متاثرین کو دیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں اس فنڈ ریزنگ گالا “کم ڈائن…

غزہ بمباری؛ امریکی پارلیمنٹ میں اسرائیل کیلیے اربوں ڈالرز کی فوجی امداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 14.5 ارب ڈالر کا فوجی امدادی پیکج منظور کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کی جانب سے اسرائیل کے لیے فوجی امداد کا بل منظور کرلیا گیا۔ بل کے حق میں 226 میں…

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے انتخابات کی تاریخ ہم نے دی ہے، چیف جسٹس

عام انتخابات سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ میں پیش کردی گئیں، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر ہوں گے اگر کسی سے فیصلے نہیں ہورہے تو وہ گھر چلا جائے۔ صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری کو انتخابات کی…

اسرائیلی ترجمان کی زبان پر سچ آگیا؛ غزہ میں نسل کشی تسلیم کرلی

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی ترجمان تل ہینرک کے منہ پر پریس کانفرنس کے دوران سچ آگیا اور انھوں نے تسلیم کرلیا کہ غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں اسرائیلی…

اردن اور بولیویا کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

بحرین نے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو معطل کرکے اپنے سفیر کو فوری طور پر واپس بلالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں 3 سال قبل بحال ہوگئے تھے تاہم غزہ پر وحشیانہ بمباری…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کریں گے اور ہم نے ٹریفک پولیس کو بھی ہدایت کی ہے کہ اسموگ پھیلانے والی گاڑیوں کو بند کیا جائے لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق کی دائر…

سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے تو طوفان الاقصی آپریشن…

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔ حزب اللہ کے سربراہ نے جمعے کی شام بیروت میں مظلوم فلسطینی عوام کے حامیوں کے اجتماع عظیم سے خطاب میں کہا کہ زبان، غزہ اور غرب اردن کے عوام کی…