پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر…

پی ٹی آئی اپنا قانونی حق استعمال کرکے انتخابی مہم چلا سکتی ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم اور جلسوں کے لئے دائر درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ الیکشن کی تیاریاں جاری ہے لیکن ان کو مہم کی اجازت نہیں دی جارہی اور…

ن لیگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسوں کے فیصلے سُنا کر الیکشن تک سیاسی میدان میں لایا جائے، پتا چل جائے گا کہ…

ریفنڈز ادائیگیوں کا ٹارگٹ ، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف…

اسلام آباد ہائیکورٹ، توشہ خانہ فوجداری کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی اپیل سات نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور…

دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن، انکے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت اور میانوالی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے گوادر حملے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے…

عرب مانیٹری فنڈ اور اسٹیٹ بینک کے مابین ایم او یو طے پا گیا

ڈائریکٹر جنرل چیئرمین آف دی بورڈ آف ڈائریکٹرز عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبداللہ الحامدی اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اے ایم ایف کے زیر اہتمام ابوظہبی میں ایک تقریب میں مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو)…

سعودی عرب نے مسافروں کے حقوق کیلیے قوانین بنا دئیے،خلاف ورزی پرجرمانہ ہوگا

سعودی عرب نے مسافروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے قوانین بنانے کا اعلان کردیا۔ سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کے حقوق اور تحفظ کیلئے قوانین بنا دیئے گئے 20 نومبر سے نافذ العمل ہوں گے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے…

ملک میں گندم کا 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ موجود

وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے واضح کیا ہے ملک میں وافرگندم موجود ہے،نجی شعبہ نے 7 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی ہے جبکہ 12 لاکھ ٹن مزید منگوائی جائے گی۔ پاسکو اور صوبائی محکمہ خوراک کے پاس 69 لاکھ 34 ہزار ٹن ذخیرہ ہے جو ملکی…

غزہ میں ایمبولینسز پر اسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایمبولینسز پر اسرائیلیوں پر حملوں پر خوف کا اظہا رکیا ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ الشفا اسپتال کے باہر ایمبولینس کے قافلے پر اسرائیلی حملے سے انتہائی…