حزب اللہ کا بڑا حملہ اور اسرائیل کا فوجی اڈہ تباہ ہو گیا

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو تباہ کردیا جبکہ اس حکومت کے جاسوسی غبارے کو بھی مار گرایا۔ حزب اللہ لبنان نے سنیجر کے روز لبنان کی سرحدی لائنوں پر اسرائیلی فوج کے ایک اڈے کو تباہ…

حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان

غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔ امریکی انٹیلی جنس حکام نے اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اگر اسلامی…

مقتدی صدر کی 4 عرب ملکوں سے اپیل

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما نے چار عرب ملکوں منجملہ لبنان، اردن، مصر اور شام سے اپیل کی ہے کہ وہ صدر دھڑے کے طرفداروں کو پرامن دھرنا دینے کے لئے فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہونے دیں۔ عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے سوشل میڈیا پر…

غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے

غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ یہ اسپتال نہ صرف خطرناک مرحلے میں پہنچ گیا ہے بلکہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔ محمد…

اسحاق ڈار (ن) لیگ کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کیے جانے کی تصدیق کی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی تقرری سے…

ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین ظفر حجازی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے سابق چیئرمین سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ظفر حجازی کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ ظفر حجازی…

ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر انتقال کرگئے

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اشرف طاہر کا امریکا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے انتقال پر…

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حبا چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔ حبا چوہدری…

کراچی کے اسکولوں میں کتنے افغان طلبہ زیر تعلیم ہیں؟ ڈیٹا جمع کرلیا گیا

کراچی کے اسکولوں میں زیر تعلیم افغان طالب علموں کا ڈیٹا جمع کرلیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 55 افغان طالب علم ضلع جنوبی کے مختلف اسکولوں میں زیرتعلیم ہیں۔ ضلع کورنگی میں 24، ضلع سینٹرل میں 15، ضلع ویسٹ 14، ملیر 7، کیماڑی 4 اور ضلع ایسٹ…

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت میں پیش کیا، انہیں پولیس بکتر بند گاڑی…