ترکیہ کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کوبین الاقوامی جرائم کی عدالت میں لیجانے کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کوبین الاقوامی جرائم کی عدالت میں لے کر جائیں گے۔ قازقستان سے واپسی کے دوران رجب طیب اردوان نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ترکیہ نے…

اردن اور بحرین کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

اردن اور بحرین کے بعد ترکیہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر مشاورت کے لیے سفیر کو واپس بلایا ہے۔ اسرائیل کا سفیر بھی سکیورٹی…

اسرائیل کی غزہ کے اسپتالوں، اسکولوں، مساجد، ایمبولینسوں سمیت قبرستان پر بھی بمباری

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری 29 روز بھی جاری ہے، صیہونی فوج غزہ میں بلاتفریق بمباری کر رہی ہے اور اسپتال ، اسکول، مسجد، پناہ گزین کیمپ، ایمبولینس اور حتیٰ کہ قبرستان بھی محفوظ نہیں۔ غزہ کے النصرچلڈرن اسپتال پر بھی اسرائیل نے…

سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کو سبکی، غزہ کی حمایت میں شدید نعرے بازی

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو اسرائیل کی حمایت میں گفتگو کے دوران شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ امریکی سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران ’سیو فلسطین، ’جنگ بند کرو‘ اور ’اسرائیلی بربریت بند کرو‘ کے…

رجب طیب اردوغان: نیتن یاہو ناقابل بھروسہ ہیں، ان سے اب کوئی بات نہیں ہوسکتی

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ہم نیتن یاہو کو اس لائق نہیں سمجھتے کہ انکے بارے میں بات کی جائے۔ ہم نے انہیں پوری طرح سے کنارے لگا دیا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیل…

حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

بیروت میں تحریک حماس کے نمائندے نے فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے دورہ تہران اور رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ان کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ حماس کے رہنما اور بیروت میں اس تحریک کے نمائندے اسامہ حمدان…

صیہونی دشمن کو القسام بریگیڈ کا انتباہ، یہ جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان غیر مساوی جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی۔ تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ ہماری قوم دشمن کی طرف سے…

القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے

رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے- تل ابیب کے علاوہ شہر اللد اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران 220 اسکول تباہ

غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اب تک دو سو بیس اسکول تباہ ہوچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں اب تک دوسو بیس اسکول تباہ اور دو لاکھ دو ہزار پانچ سو دس طلبا تعلیم سے محروم…

غزہ میں فرانس پریس اور کئی دیگر نیوز ایجنسیوں کے دفاتر پر بمباری

پریس ذرائع نے ہفتے کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت اور غزہ میں النصیرات کیمپ پر ہونے والے حملے میں چھے فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے النصیرات کے مشرق میں واقع صلاح الدین روڈ پر شدید…