غاصب حكومت کیلئےامریکی حمایت جاری، بلنکن نےعرب ممالک کا جنگ بندی کا مطالبہ رد کردیا

اردن میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کی گول میزکانفرنس میں شرکت کے دوران ایک بار پھر امریکا کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کے مطالبے کو رد کر دیا۔ عرب رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیر…

غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک ڈھائی ہزار اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی کارروائی شروع ہونے کے بعد سےاب تک ڈھائی ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے 2 نومبر کو غزہ میں زمینی کارروائی شروع کی تھی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری…

صیہونیوں کے فضائی حملوں میں 60 یرغمالی لاپتا ہوئے: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے 60 یرغمالی بھی لاپتا ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ…

تل ابيب میں ہزاروں افراد کا وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، مستعفی ہونیکا مطالبہ

اسرائیل میں ہزاروں افراد اپنے ہی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اسرائیلی عوام کی جانب سے7 اکتوبر کے حملے اور یرغمالیوں کو چھڑانے کے لیے حکومتی حکمت عملی پر شدید تنقید کی جارہی ہے، اس کے علاوہ اسرائیل کے جنگی رد عمل…

اسرائیلی حملوں کیخلاف واشنگٹن اور نیویارک میں مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت

اسرائیلی حملوں کے خلاف امریکی شہر نیو یارک میں سینکڑوں افراد نے احتجاج کرکے ’فلسطین کو آزاد کرو‘ کے نعرے لگائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں بھی ہزاروں افراد کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں…

اسرائیل کا رات کی تاریکی میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ، 30 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں المغازی کیمپ پر رات کی تاریکی میں بڑا فضائی حملہ کردیا، حملے میں 30 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہو گئے، اسرائیلی افواج کی جانب سے سفاکیت کا…

نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 157 ہو گئی، ریسکیو کارروائیاں جاری

مغربی نیپال کے علاقے جاجرکوٹ میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے اور سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے…

جرمنی: ہیمبرگ میں مسلح شخص کے داخلے کے بعد ائیر پورٹ بند کردیا گیا، پروازیں منسوخ

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسلح شخص کے رکاوٹیں توڑ کر ائیرپورٹ میں داخل ہونے کے بعد پروازیں منسوخ کرکے ائیرپورٹ بند کردیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کی شام ایک مسلح شخص تیز رفتار گاڑی کے ساتھ رکاوٹیں توڑتے ہوئے…

‘ہم نہیں جائیں گے، پرعزم فلسطینی بچوں کا غزہ نہ چھوڑنےکا پیغام

غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے تاہم صہیونی فوج غزہ کے معصوم بچوں کے عزم کو بھی متزلزل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ 29 روز سے جاری جارحیت میں اسرائیل نے اسپتالوں، مساجد، اسکولوں اور ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، ہزاروں…

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے کچھ دن قبل کے دورہ ایران کی خبر سامنے آئی ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے دورہ تہران میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ حماس کے عہدیدار اسامہ حمدان نے اسماعیل ہنیہ…