راولپنڈی ’’قبلہ اول اور مسئلہ فلسطین علمائے نجف اشرف کی نگاہ میں‘‘ تقریب کا انعقاد

موسسہ نشر آثار السید الشہید محمد باقر الصدر (قدہ) کے زیراہتمام ’’قبلہ اول اور مسئلہ فلسطین علمائے نجف اشرف کی نگاہ میں‘‘ کے عنوان سےراولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مراجع تقلید…

ورلڈکپ میں 16 چھکے، منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا

ورلڈکپ میں 16 چھکوں کا منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا۔ پاکستانی پیسر حارث رؤف کو ورلڈکپ میچ میں کیوی بیٹرز نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا، وہ 1999 سے اب تک کسی بھی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 16 چھکے کھا بیٹھے۔ 2015 میں زمبابوے کے…

دفاعی چیمپئین انگلینڈ ورلڈکپ 2023 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی

آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے شکست کا مزہ چھکنے کے بعد دفاعی چیمپئین انگلینڈ ورلڈکپ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 33 رنز سے شکست دیکر باضابطہ طور پر میگا…

جدید شمسی ٹیکنالوجی کروڑوں لوگوں کو گرڈ سے چھٹکارہ دلا دے گا

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں چھتوں پر شمسی پینلز کا استعمال کرتے ہوئے 3 کروڑ سے زائد گھروں کی توانائی کی مانگ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ جرمنی کی کارلز رو اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شمسی…

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔ مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی…

انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کا نیا فیچر متعارف

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اسٹوریز کے بعد ریلز میں گانوں کی شاعری کو شامل کرنے کا منفرد فیچر پیش کردیا۔ اس وقت انسٹاگرام کی ریلز یا اسٹوریز میں خود ٹائپ کرکے شاعری شامل کرنی پڑتی ہے، تاہم نئے فیچر کے ساتھ صارفین کو ایسی محنت…

گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کرنے کا اعلان

سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی۔ گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

ترسیلات زر بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور عرب مانیٹری فنڈ کے درمیان معاہدہ

ترسیلات زر بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور عرب مانیٹری فنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور عرب مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن بن عبداللہ نے ابوظہبی میں مفاہمت کی یادداشت پر…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کر لی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ شیئر کیا گیا ہے اور آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے…