دہشتگردی سے ثابت ، 2 ہمسایہ ممالک بلیک میل کرنا چاہتے ہیں،جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ ژوب میں دہشتگردی کے واقعے میں 6 افغان باشندے شامل تھے، ملک میں دہشتگردی کے حالیہ تین بڑے واقعات سے ثابت ہوتا ہےکہ 2 ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ 40 سال افغانوں کی مہمان نوازی…

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخاب ، پیپلز پارٹی کی 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی

کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی ،جس میں جماعت اسلامی دو جبکہ پی ٹی آئی اورآزاد امیدوار ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کر…

شہباز شریف کی اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی کی مذمت

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دھمکی اس بات کا ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے، بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل ایٹامک اینرجی ایجنسی سے…

عدالت سے آئین شکنی کے مرتکب صدر کو مستعفی ہوجانا چاہیے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی نہ دیتے تو ن لیگ مئی 2022 میں اسمبلی تحلیل کر دیتی، چیئرمین پی ٹی آئی کی دھمکی کے بعد نوازشریف نے اسمبلی توڑنے کا فیصلہ تبدیل…

مزید 7 ہزار سے زائدغیر قانونی غیرملکیوں کی پاکستان سے واپسی

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی اپنے اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 1 لاکھ 82 ہزارسے زائد ہوچکی ہے۔ طورخم بارڈر پر بڑی تعداد میں افغان باشندے وطن واپسی کیلئے جمع ہیں، 4 نومبر کو واپس…

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصد اضافہ

چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر32.30 فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چائے کی درآمدات پر 184.061 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف…

حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کیلیے مولانا فضل الرحمان قطر پہنچ گئے

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔…

فواد چوہدری دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

عدالت نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ فواد چوہدری کو چہرے پر کپڑا اور ہاتھ میں ہتھکڑیاں لگا کر ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی جج عباس شاہ کی عدالت میں پہنچایا گیا۔…

کیویز کیخلاف فتح؛ بھارتی صحافی نے پاکستان کو ’’سیمی فائنل‘‘ کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا۔ بھارتی نیوز چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک شو میں وکرانت گپتا نے اوپنر فخر…

پاکستانی ٹیم کی کاکردگی نے گنگولی کو یوٹرن لینے پر مجبور کردیا

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کم بیک نے سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو بھی یوٹرن لینے پر مجبور کردیا۔ میگا ایونٹ میں بھارت کے بدترین ہار کے بعد پاکستان کیلئے ٹورنامنٹ میں کم بیک مشکل قرار دینے والے سابق…