آٹو موبائل سیکٹر کی عالمی تجارت میں پاکستان کا حصہ بہت کم

پاکستان میں آٹو موبائل سیکٹر کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے، ادائیگیوں کے توازن کے معاملات کی وجہ سے درآمدات پر لگنے والی پابندیوں اور معاشی سست روی نے نئی آٹو موبائلز کی فروخت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ پاک وہیلز کے جاری کردہ اعداد و…

تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔ تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے میزائل حملوں کے نتیجے میں ریشون، لتسیون، رمات گان،…

لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت

لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔ صیہونی حکومت کے ایک ڈرون نے اتوار کے روز ایک لبنانی شہری کی گاڑی…

غزہ پر خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، دس سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے نہتے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور ہے۔ طوفان الاقصی آپریشن کے اکتیسویں روز صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا جس میں دس سے زائد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔ غاصب صیہونی…

انصار اللہ نے امریکہ کو دھمکی دے دی، جنگ کا دائرہ بڑھ سکتا ہے

یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے غزہ میں غاصب فوجیوں کے جرائم کے حوالے سے اردن کے اجلاس میں عرب ممالک کے کمزور موقف کی تنقید کی ہے۔ تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے امریکہ کو خبردار کیا کہ اگر اس نے غزہ پٹی میں جارحیت جاری…

غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر

غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کہا کہ دو سو چالیس فلسطینوں کی لاشوں کو جو…

نادرا، 18000 سے زائد جعلی شناختی کارڈ کی نشاندہی اور تنسیخ

نادرا کے مضبوط نظام کے ذریعے کارڈز کی نشاندہی اور تنسیخ کی جا چکی ہے،شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے غیرقانونی اجرا کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بھی تشکیل دی گئی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق مختلف بیرونی عوامل مثلاً جعلی دستاویزات، کوائف کی…

حزب اللہ اور صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان سرحدی علاقوں میں حزب اللہ اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ لبنان نے آج اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک صیہونی بستی میں قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اجتماع پر…

امریکہ دنیا کی آواز کو سنو: اسماعیل ھنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکا اوریورپ کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے عوام کی فریاد سنیں، اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کرنے کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون بند کردیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے…

قدس بٹالین کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں پرشدید لڑائی

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر اور کیمپ جنین پر، فوج کی بھاری نفری اور ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ قدس بٹالین نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس تحریک کے جیالوں کی صیہونی فوجیوں کے ساتھ کئی محاذوں…