عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی: نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا۔ غزہ میں مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9…

گندم بحران،ذخیرہ اندوز متحرک، ملز کو فروخت 50 فیصد کم

نگران کابینہ کی جانب سے سرکاری گندم اجراء پالیسی کی منظوری میں غیر معمولی تاخیر سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گندم کی قیمت میں 500 روپے فی من تک جبکہ بیس کلو آٹا تھیلا کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ہوا۔ گندم بیوپاریوں نے گندم مزید مہنگی…

امریکی وزیر خارجہ کا مغربی کنارے کا دورہ ، فلسطینی صدر سے بھی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کا دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات بھی کی۔ امریکی حکام کے مطابق انٹونی بلنکن نے اتوار کو فلسطینی صدر محمود عباس سے رام اللہ میں ملاقات کی اور واضح کیا کہ…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکا سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیےگئے۔ امریکا کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، مظاہرین نے نعرے لگائےکہ جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں، بائیڈن تم چھپ نہیں…

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9770 ہوگئی

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ 30 ویں روز بھی جاری ہے جس کے دوران مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 270 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7…

پے پال، اسٹرائپ پاکستان میں انقلاب برپا کرنے کیلئے تیار

عالمی سطح پر تسلیم شدہ ادائیگیوں کے گیٹ ویز پے پال اور اسٹرائپ پاکستان کے ٹیک ایکو سسٹم میں انقلاب برپا کرنے آ رہے ہیں،پے پال اور اسٹرائپ کا پاکستان میں آنا ترسیلات زر بڑھانے کیلیے تاریخی قدم ثابت ہو گا۔ کم از کم 1200 آئی ٹی کمپنیاں،…

وسطی افریقی ملک چاڈ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

وسطی افریقا کے ملک چاڈ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چاڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی افریقی ملک نے غزہ میں پیدا ہونے والے انسانی بحران کی وجہ سے اسرائیل سے اپنے…

غزہ جنگ سے اسرائیل کو 50 ارب ڈالرز سے زائد نقصان ہونے کا امکان، رپورٹ

غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا۔ یہ بات ایک اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں بتائی گئی جس میں وزارت خزانہ کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو 200 ارب شیکل (51…

نام نہاد آزاد دنیا کے رہنما فلسطین میں نسل کشی کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں: پریانکا گاندھی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر پریانکا گاندھی نے پیغام میں لکھا کہ غزہ میں 10 ہزار شہریوں کا قتلِ عام ہو چکا جن میں…

اسرائیلی وزیر تباہ حال غزہ پر ایٹم بم گرانے کی باتیں کرنے لگے

انتہاپسند اسرائیلی وزیر امیچے الیاہو AMICHAI ELIYAHU صیہونی بمباری سے تباہ حال غزہ پر ایٹم بم گرانے کی باتیں کرنے لگے۔ ایک انٹرویو کے دوران انتہاپسند اسرائیلی وزیر AMICHAI ELIYAHU کا کہنا تھا غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں ہے،…