اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنیکا حکم،ڈی جی نادرا کی سماعت کی استدعا مسترد

سندھ ہائیکورٹ میں مفرور اور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے حوالے سے ڈی جی نادرا کی فوری سماعت سے متعلق درخواست کی سماعت میں نادرا کے وکیل نے مؤقف دیا کہ ہم نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے، جب تک مفرور ملزمان کی شناخت فراہم نہیں…

کھانا، پانی اور ایندھن سب بند، غزہ پر اسرائیلی حملوں کو مہینہ ہوگیا، شہادتیں 10 ہزار کے قریب پہنچ…

غزہ پر اسرائیلی حملوں کو پورا مہینہ ہوگیا جس میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکا اور اسرائیل کی حامی طاقتیں جنگ بندی کی مخالف ہیں جب کہ باقی دنیا تماشائی کا کردار نبھارہی ہے، غزہ…

اب تک 300 سے زائد امریکی غزہ چھوڑ چکے ہیں: وائٹ ہاؤس کی تصدیق

وائٹ ہاؤس نے غزہ سے 300 سے زائد امریکیوں کے انخلا کی تصدیق کردی۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے نائب مشیرجوناتھن فائنرنے ایک ٹی وی شو کے دوران بتایا کہ اب تک 300 سے زائد امریکی شہری غزہ چھوڑ چکے ہیں تاہم اب بھی کئی امریکی شہری اس علاقے…

امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا اور اپنے فوجیوں پر حملے برداشت نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اتحادی عراقی ملیشیا نے شام میں امریکی اڈے پر ڈرون اور عراق میں الاسد اڈے…

آئی ایم ایف کا اداروں کے نقصانات پر پرانے اعداد و شمار ماننے سے انکار

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے جاری مذاکرات میں حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو فراہم کردہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے جب کہ آئی ایم ایف نے…

اسرائیلی فوج کا لبنان میں صحافی کی گاڑی پر حملہ، بہن کے 3 بچوں سمیت 4 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا گیا۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے صحافی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں صحافی کی بہن کے 3 بچوں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حملےکی معلومات اور…

نہتے شہریوں پر اسرائیل کے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، مزید 280 فلسطینی شہید

نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیل نے ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے کردیے، اسرائیلی حملوں میں مزید 280 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا، شمالی غزہ میں اسپتالوں کے اطراف پھرسے بمباری کا سلسلہ شروع…

انٹونی بلنکن کے دورے کیخلاف ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے، امریکی اڈے میں گھسنے کی کوشش

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ ترکیے کے خلاف ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور حماس جنگ کے درمیان مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو 2 روزہ دورے پر ترکیے پہنچیں گے۔ انٹونی…

غزہ میں نسل کشی کیخلاف خط پر نیویارک ٹائمز نے ایوارڈ یافتہ صحافی سے استعفیٰ لے لیا

اسرائیلی فوج کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف ادیبوں کے مذمتی خط پر دستخط کرنا جرم بن گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں نسل کشی کے خلاف مذمتی خط پر دستخط کرنے کی و جہ سے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایوارڈ یافتہ صحافی Jazmine…

غزہ: اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہلخانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے میں ترک خبر ایجنسی کے فوٹوگرافر کے 4 بچے اور 4 بھائی اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 20 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی…