8 فروری کا سورج بلاول کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا، آصف زرداری

آصف زرداری نے مرتضیٰ وہاب اور عبداللہ مراد کی کامیابی پر کہا ان کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کے لیے خاص پیغام ہے۔ سابق صدر نے کارکنان کو انتخابی مہم شروع کرنے کا گرین سگنل دیتے ہوئےکہا کہ پیپلزپارٹی کا ہر کارکن بے نظیر بھٹو شہید…

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی 9 مئی سے متعلق مقدمے میں ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ اپنے وکیل سردارعبدالرازق خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے کہا کہ شیخ…

سندھ ہائیکورٹ کا ٹاؤنز اور یوسیز کو فوری بجٹ اور مالی اختیارات دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عقیل عباسی نے بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ٹاؤنز اور یوسیز کو فوری بجٹ اور مالی اختیارات دینے کا حکم دیا،عدالت نے سوال کیا کہ کون سےالیکشنز…

ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر 2 ہزار 3 ڈالر کی سطح پر آ گئی،مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 سو روپے کی کمی ہوئی۔ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے کا ہوگیا

پیر کے روز کاروبار کا آغاز ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کے اضافے سے شروع ہوئی جب ڈالر 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا، بعد ازاں ڈالر کی قیمت 24 پیسے کے اضافے سے 284.55 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج…

پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا کر ر ہیں گے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کریں گے ، پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن آمد پر شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی رہنما خواجہ آصف، احسن…

اداروں کیخلاف مہم، پی ٹی آئی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کے بھائی پر مقدمہ درج

عدنان خان نے اپنے بھائی اسدقیصر کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداروں کےخلاف مہم شروع کردی تھی،عدنان خان کےخلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی نے درج کرایا ہے، جس میں 4دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق عدنان…

لاپتہ افراد کیس،سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب

جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ لاپتا شہری کے والد نے بتایا کہ ارسلان الدین پانچ سال قبل تھانہ شریف آباد کے علاقے سے لاپتا ہوگیا…

گوادر میں اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی، 1788 کلو منشیات برآمد

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسمگلر گروہ کے ایک اہم رکن نے منشیات کی بھاری مقدار مختلف جگہوں پر چھپا رکھی تھی، جسے اے این ایف کے عملے نے انتہائی محنت سے مختلف مقامات سے برآمد کرلی ۔ برآمدہ شدہ منشیات میں 1740 کلو گرام چرس، 28…

ایف آئی اے کی کارروائی، 4خواتین، 3بچے فلیٹس سے بازیاب

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی ٹیم نے خواتین اور بچوں کو اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں واقع فلیٹس سے بازیاب کیا، چھاپے کے دوران خواتین سے پاسپورٹس بھی برآمد کر لیے گئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام…