عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی اور عمران خان کو بیٹوں سے بات نہ کرانے پرتوہینِ عدالت…

نواز شریف کی ڈیل کا تاثر درست نہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے نواز شریف کی ڈیل کے ذریعے وطن واپسی کی خبروں کو ایک بار پھر مسترد کردیا ،انہوں نے کہا کہ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ کیا نواز شریف کے مقدر میں لکھا ہے کہ انہوں نے جلاوطنی کاٹنی ہے؟کیا جھوٹے مقدمات مزید…

پولیس کانسٹیبل برطرفی کیس، آئی جی پنجاب کی درخواست خارج، بحالی برقرار

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ کانسٹیبل ایک خاتون کے ساتھ گھر میں نازیبا حرکات میں ملوث پایا گیا، جس پر قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا خاتون تو…

میانوالی ائیربیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملاجو امریکی ساختہ ہے، دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحے میں RPG-7، AK-74، M-4 اور M-16/A4 شامل ہیں۔ 4 نومبر کو دہشتگردوں نے میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ائیر بیس پر حملہ کیا…

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی بھی مارکیٹ میں دستیاب

متحدہ عرب امارات کی آٹو انڈسٹری نے جدت کی طرف ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی جدید الیکٹرک کار لانچ کردی ہے۔ یہ جدید اور خوبصورت لانگ رینج سولر الیکٹرک کار نیدر لینڈ کی ایک کمپنی لائٹ ایئر…

نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سربیا کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ایک اور ایونٹ کےٹاپ سیڈڈ نوویک جوکووچ اے ٹی پی پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 36 سالہ سربین کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں بلغاریہ کے حریف کھلاڑی گریگور…

پاکستان ون ڈے کپ کے دو میچ کل راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیراہتمام پاکستان کپ 2023/24 کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ منگل کو راولپنڈی میں شیڈول پہلا میچ لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں پشاور…

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کل منگل سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع…

پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کا دوسرا ون ڈے میچ کل ہو گا

بنگلہ دیش اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، آسٹریلیا اور افغانستان کا میچ کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 39واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے ۔ میگا ایونٹ…