رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مثبت نتائج کا آغاز ہو گیا

جولائی تا ستمبر تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی جبکہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے ریونیو میں25 فیصد اضافہ ہوا البتہ ترسیلات زر میں 19.8فیصد، برآمدات میں5فیصد اور درآمدات میں23.8 فیصد کمی…

غزہ تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی بند انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع

فلسطین کی مواصلاتی کمپنی نے غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع ہوجانے کا اعلان کیا ہے ۔ فلسطین کی مواصلاتی کمپنی نے غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع ہوجانے کا اعلان کیا ہے ۔ اسی طرح خبر ملی ہے کہ…

ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا، چیف جسٹس

فیض آباد دھرنا کیس وزارت دفاع اورآئی بی کی نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیا گیا سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ضیا الحق کو صدر نہیں…

غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچے اور خواتین خاک و خون میں غلطاں

جبالیا کیمپ اور جنین پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ غزہ کے جبالیا کیمپ پر کہ جہاں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں منگل کو تقریبا چار سو فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بمباری کی…

کرم میں جرگہ کامیاب،قبائل کے درمیان 9 روز سے جاری جھڑپیں رُک گئیں

جرگہ رکن نورجف کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور فورسز کے ہمراہ جرگہ نے کامیاب مذاکرات کیے،9 روز کے درمیان دو قبائل میں جھڑپوں کے دوران 55 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 105 زخمی ہوئے تھے۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق سیز فائر کے بعد قبائل کے مورچوں پر…

الیکشن عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارٹی نے انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے، معاشی بحالی اورملکی ترقی کے لئے اوورسیز پاکستانی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ اور برطانوی وکیل…

شکیل مسعود پی بی اے کے چیئرمین اور میر ابراہیم رحمان سینیئر وائس چیئرمین منتخب

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ڈان نیوزکے شکیل مسعود پاکستان براڈکاسٹنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ جیو ٹی وی کے میر ابراہیم رحمان سینیئر وائس چیئرمین، آج ٹی وی کے احمد زبیری وائس…

آرمی چیف کی آذربائیجان کے صدر اور وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور وزیر دفاع سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان عسکری و دفاعی تعلقات میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آذربائیجان کی…

ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی

نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ان لوگوں کے خلاف ہو رہا ہے جن کے پاس کوئی بھی سفری دستاویز نہیں ہے، قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے اور پناہ گزین افغان باشندے ہمارے بھائی ہیں ۔ پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک…

بھارت: قرض سے تنگ لاچار باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا

بھارت کے شہر علی گڑھ کی ایک سڑک پر قرض دار باپ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارتی میڈیا پر ایک مجبور اور لاچار قرض دار باپ کی اہلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں 45 سالہ راج کمار کو علی گڑھ کے ایک بس اسٹینڈ پر ’…