بھارت: قرض سے تنگ لاچار باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا

بھارت کے شہر علی گڑھ کی ایک سڑک پر قرض دار باپ بیٹے کو فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارتی میڈیا پر ایک مجبور اور لاچار قرض دار باپ کی اہلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں 45 سالہ راج کمار کو علی گڑھ کے ایک بس اسٹینڈ پر ’…

صیہونیوں کا زمینی حملہ، صیہونی فوج کی شکست کی پردہ پوشی ہے: حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہےکہ جارح صیہونی فوج کا غزہ کے خلاف زمینی حملے کامقصد، صیہونی فوج کی شکست خوردہ تصویر کو بہتر بناکر پیش کرنے کی ایک سعی لا حاصل ہے- حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی…

سینیٹ اجلاس، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ آف پاکستان میں دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے اسلامی ممالک کچھ نہیں کر پا رہے،ترکی بھی ایک پانی کی بوتل تک غزہ میں نہیں پہنچا پا رہا۔ پاکستان بھی سوائے باتوں کے کچھ نہیں کر سکتا،مجھے…

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مزاحمت کا میزائل حملہ

باخبر ذرائع نے مشرقی شام میں واقع شہر دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کی خبر دی ہے موصولہ رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے دیرالزور شہر میں واقع امریکی فوجی اڈے کو ایک بار پھر میزائل…

گوگل کا انکل سرگم کے تخلیق کار فاروق قیصر کی 78 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت

پاکستان کا مشہور اور پہلا کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے تخلیق کار رائٹر و آرٹسٹ فارق قیصر کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 1976 میں انکل سرگم پی ٹی وی پر نشر ہونے والا بچوں کا شو کلیان کا پہلا کٹھ پتلی کردار ہے جسے دیکھ کر 19 کے دہائی…

ایشین پیراگیمزمیں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدرعلی کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ حیدر ہمیں آپ پر فخر ہے، آپ کی کامیابی پاکستان کے ایتھلیٹس کے لیے متاثرکن ہے۔ واضح رہے کہ حیدر علی نے پیرالمپکس کے ڈسکس تھروکے مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے…

اے ٹی پی موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 5 نومبر سے فرانس میں شروع ہوگا

موزیل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا25واں ایڈیشن کے ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز اور مینز ڈبلز مقابلے ہوں گے۔ ٹورنامنٹ انڈور ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائے گا ۔ جس میں مردوں کے سنگلز مقابلوں میں اطالوی ٹینس سٹار لورنزو سونیگو اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، بھارت اور سری لنکا کا میچ کل کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں میزبان بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا 33واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں بھارت اور…

ویمنز بگ بیش لیگ،ہوبارٹ اور میلبورن کا میچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کررہی ہیں ۔ ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، برسبین ہیٹ،ہوبارٹ ہریکنز ،میلبورن رینیگڈز، میلبورن سٹارز،…

دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ناقابل فراموش واقعہ ہے، پوری دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انوار الحق…