عدلیہ مخالف تقریر،نواز شریف کیخلاف درخواست سماعت 15 ستمبر کو ہو گی

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری نے دائرکی تھی جس میں نواز شریف کے خلاف 2018کے بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 2018 سے زیرسماعت توہین عدالت کی…

بن گورین ایئرپورٹ بند

بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کا ایئرپورٹ استقامتی محاذ کے دو راکٹوں کا نشانہ بنا ہے جس کے بعد پروازوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔ یاد رہے کہ فلسطین کے استقامتی محاذ نےسات اکتوبر کو…

اسرائیل مفلوج ہوچکا : سابق صیہونی وزیراعظم کا اعتراف

صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ جیسے اسرائیل میں کوئی حکومت برسر اقتدار ہی نہیں ہے۔ صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم یائیر لاپید نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی کو شروع ہوئے تین ہفتے ہوچکے ہیں…

اسرائیل کے جنوبی علاقے ایلات پر انصاراللہ کا ڈرون اور میزائلی حملہ

انصاراللہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے علاقے ایلات پر ڈرون اور میزائلی حملہ کیا ہے۔ صہیونی میڈیا نے اسرائیل کے جنوب میں واقع ایلات کے علاقے پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل…

غزہ میں زمینی حملے کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے صہیونی میڈیا کا حربہ

صیہونیوں نے کئی بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور کل رات انہوں نے ایک انتہائی وحشیانہ حملہ کیا، لیکن اب وہ سرکاری طور پر اس سے انکار کر رہے ہیں۔ صیہونی حکومت کے حکام ہر بار زمینی راستے سے غزہ میں داخل ہونے کے لیے…

کابل اسپورٹس کلب دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

شدت پسند تنظیم داعش نے کابل اسپورٹس کلب میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کی رات کو زور دار دھماکا ہوا۔ بتایا جارہا ہے کہ دھماکا کابل کے اسپورٹس کلب میں ہوا تھا جس میں 4…

پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان معاملات طے ، آج بھی 59 پروازیں منسوخ

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ایس او اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جس کے بعد آئندہ چند روز میں ایندھن کی فراہمی بڑھنا شروع ہوجائے گی اور پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔ ائیر لائن انتظامیہ کی جانب سے پی…

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے الزام میں نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر ہوگئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018ء سے زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے،ہائیکورٹ نے نواز شریف…

عمران خان کی بیٹوں سے ہر ہفتے بات کی درخواست دائر کردی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکلا نے درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے عملے کو جمع کرائی جس میں کہا گیا ہےکہ عدالت نے 21 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانےکا حکم دیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی…

ڈی پورٹ پاکستانیوں کو 24 گھنٹے سے زیادہ تحویل میں نہیں رکھا جائے گا

ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کراچی کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر ڈی پورٹ کیے جانے والے پاکستانیوں اور ائیرپورٹ پر روکے گئے مسافروں کو اب ایف آئی اے امیگریشن کی تحویل میں 24 گھنٹے سے زیادہ نہیں رکھا جائے گا ۔ ایسے افراد جو ڈی پورٹ ہو کر کراچی…