ایکس نے آڈیو ویڈیو کال کا ابتدائی ورژن متعارف کرا دیا

سربراہ ایکس ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے فیچر کے متعلق اطلاع دی اور لکھا کہ ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کال فیچر کا ابتدائی ورژن آگیا ہے۔ فیچر کے ساتھ ایکس کی جانب سے ایپ کی سیٹنگ میں ایک نیا ٹوگل بھی پیش کیا گیا ہے…

ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی سفارشات پر افسران کے تبادلوں کی رپورٹ طلب کرلی

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کی سفارشات پر تبادلوں سے متعلق کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیاہے۔ جس میں عدالت نے کہا کہ یہ بھی آگاہ کیا جائے کہ کچھ افسران کو موجودہ عہدوں پر کام جاری رکھنے کا کیوں کہا گیا ؟۔…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان اوربنگلہ دیش کا میچ 31 اکتوبر کو ہو گا

گرین شرٹس نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 81 رنز اور دوسرے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے زیر کیا جبکہ تیسرے میچ میں اسے روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں ، چوتھے میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 62 رنز ، پانچویں میچ میں افغانستان کے ہاتھوں 8…

جعلی مقابلوں کی ماہر بھارتی فوج کا وادی نیلم میں 5 دہشتگردوں کو پکڑنے کا ڈرامہ بے نقاب

بھارت نے قطر اور کنینڈا میں مداخلت سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے مقبوضہ کشمیر فالز فلیگ آپریشن شروع کر دیے۔ جعلی مقابلوں کی ماہر بھارتی فوج کا وادی نیلم میں 5 دہشتگردوں کو پکڑنے کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، وادی نیلم کی گریس ویلی کے 5 نوجوان…

سلطان جوہر ہاکی کپ 4 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا

پاکستان 11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف آج ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلے گا،پاکستان تیسرا اور گروپ کا آخری میچ میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف 5:34 بجے کھیلے گا۔ پاکستان اپنا دوسرا میچ آج نیوزی لینڈ…

کوئٹہ، شہید سراج رئیسانی سپورٹس فیسٹیول یکم نومبر کو اختتام پذیر ہو گا

نگران صوبائی وزیر کھیل جمال رئیسانی نے شہید سراج رئیسانی سپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کر دیا ، سپورٹس فیسٹیول میں 17 مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے، فیسٹیول میں ایک ہزار کھلاڑی اور آفیشل حصہ لیں گے۔ سپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے…

اقوام متحدہ: صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کا بائیکاٹ

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو یکے بعد دیگرے نا قابل تلافی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی تقریر کو، دیگر ممالک کے نمائندے چھوڑ کر چلے گئے، سننا تک پسند نہ کیا۔ واضح رہے کہ قدس کی…

حماس کا اسرائیلی حملے پسپا کرنے اور بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی فوج کا تین طرفہ حملہ ناکام بنانے اور صیہونی فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حماس کے سینئر عہدیدار علی براکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے رات بھر غزہ پر زمینی حملے اور بمباری کی تاہم…

جانک سینر نے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اٹالین ٹینس سٹار جانک سینر نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،کوارٹر فائنل راؤنڈ میں انہوں نے فرانسس تیافو کو شکست دی ۔ اے ٹی پی کے زیر اہتمام ویانا اوپن کے دلچسپ مقابلے آسڑیا میں…

قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 22 کان کن ہلاک

قازقستان میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 22 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے وسطی علاقے میں واقع انڈسٹریل زون میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22 کان کن ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ کمپنی کی جانب سے…