پی آئی اے کے بعد ریلوے میں بھی مالی بحران، احتجاج کے باعث 5 ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بعد پاکستان ریلوے میں بھی مالی بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لاہور میں گزشتہ روز کے احتجاج کے باعث 5 مسافر ٹرینوں کی کراچی آمد اور روانگی شدید متاثر ہوئی…

لگتا ہے کہ نگران حکومت کے بھی کچھ نگران ہیں، ایم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا موجودہ نگران وزیراعلیٰ انصاف سے کام لیں گے لیکن لگتا ہے کہ نگران حکومت کے بھی کچھ نگران ہیں۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے وکلا کی فہرست جمع کروادی گئی

جیل سپرنٹنڈنٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سےملاقات کرنے والے دس وکلا کی فہرست اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ وکلا منگل اور جمعرات کو ملاقات کر سکیں گے جبکہ اہل خانہ ہفتے میں 2 دن ملاقات کی…

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی ذیلی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ ہفتے سے دیگر سیاسی جماعتوں سے روابط کے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی۔…

300 یونٹ بجلی مفت، بائیک والوں کو آدھی قیمت پر پیٹرول ملے گا، آئی پی پی کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے اعلان کیا ہے کہ 300 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی مفت، موٹر سائیکل والوں کو آدھی قیمت پر پیٹرول ملے گا۔ آئی پی پی نے جہانیاں میں جلسہ کیا جس سے پارٹی کے…

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، بسز چلانے والی کمپنی کے بقایاجات 95 کروڑ تک پہنچ گئے

پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) مالی بحران کا شکار ہوگئی اور بسیں چلانے والی نجی کمپنی کے بقایا جات 95 کروڑ روپے تک پہنچ گئے۔ نجی کپمنی نے ایک بار پھر ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو کو خط لکھ کر بقایا جات جاری کرنے کا کہا ہے۔خط میں کہا…

جے یو آئی کا ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرنا انتہائی نا مناسب ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کا ہماری ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرنا انتہائی نا مناسب بات ہے۔ اپنے بیان میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ کسی کے گھر تعزیت کیلئے جانا…

ہاتھ پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف

ٹیک کمپنی لینووو اور اس کی ذیلی کمپنی موٹرولا کی اس نئی ڈیوائس میں روایتی 6.9 انچ کی فُل ایچ ڈی پلس ڈسپلے ہے جو صارف کی کلائی پر بریسلیٹ کی طرح پہنی جاسکتی ہے۔ اس فون کی پشت پر ایک پٹہ لگا ہے جو مقناطیسی پٹی سے جڑتا ہے اور یہ خصوصیت اس…

پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت کے روبرو پیش کیا اور 12 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ اینٹی کرپشن حکام نے…

پے پال اور اسٹرائپ میں بڑی پیشرفت متوقع ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ کرنسی کی لین دین کیلیے پے پال اور اسٹرائپ جیسے عالمی ادائیگیوں کے پلیٹ فارم کے لیے ایک مضبوط بزنس کیس تیار کرکے دیا ہے۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکل…