یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس بحال، ملازمین کو تنخواہیں جاری کر دی گئیں

ایف بی آر حکام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کے25 اکاؤنٹس غیر منجمد کیے گئے تھے، ایف بی آر نے کمرشل بینکوں کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کیلیے خط لکھ دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے25 اکتوبر 2023کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا…

خدارا ! ہمارے بچوں کو بچالیں؛ فلسطینی مندوب اقوام متحدہ اجلاس میں رو پڑے

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

غزہ پر اسرائیلی حملے، بی جے پی نے اسلامو فوبیا کوہوا دینے کیلیے سوشل میڈیا گروپ بنا لیے

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے اسلام فوبیا کو بڑھانے کے لیے سوشل میڈیا پر گروپس بنا لیے۔سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کے بعد اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے ساتھ ہی بھارتی حکومت نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنا…

ہردیپ پر چلنے والی گولیاں بھارت کے تابوت میں آخری کیلیں ثابت ہونگی: بخشیش سنگھ

کونسل آف خالصتان کے سربراہ ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو نے کہا ہےکہ ہردیپ سنگھ پر چلنے والی گولیاں بھارت کے تابوت میں آخری کیلیں ثابت ہونگی۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے گرونانک سکھ گوردوارہ میں 29 اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم ووٹنگ میں…

چینی کرنسی کو ڈالر، یورو جیسی حیثیت حاصل ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں قواعد و ضوابط کے لحاظ سے چینی کرنسی آر ایم بی کو دیگر بین الاقوامی کرنسیوں جیسے کہ امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے مساوی حیثیت حاصل ہے۔ پاکستان میں سرکاری اور نجی دونوں شعبے دو طرفہ…

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو قتل کی دھمکی، 20 کروڑ دینے کا مطالبہ

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 20 کروڑ روپے نہ دینے کی صورت میں قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مکیشن امبانی کو ای میل پر موصول دھمکی میں کہا گیا ہے کہ 20 کروڑ روپے ادا کرو ورنہ ہمارے پاس بھارت کے…

فلسطینیوں کی غزہ اور یوکرین کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے نے غزہ اور یوکرین کے بارے میں مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ابراہیم خریشہ نے کہا کہ…

شام میں امریکی فوجی چھاونی اور ہوائی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ

مہر خبررساں ایجنسی نے شامی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر دیر الزور کے شمال میں عمر آئل فیلڈ میں امریکی جارحیت پسندوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ ان ذرائع کے مطابق قابض امریکی فوج نے ڈرونز کو تباہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ…

برانچ لیس بینکاری کی ہر ٹرانزیکشن کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

اسٹیٹ بنک کے مطابق 31 جنوری 2024سے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس کے ذریعے رقوم بھجوانے اور وصول کرنے والے اکاؤنٹ یا والٹ ہولڈرزکی بائیو میٹرک ویریفکیشن کی جائے۔ اسٹیٹ بینک منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کو سرمائے کی فراہمی کے خدشات کی روک تھام…

صیہونی حکومت کے زمینی حملے کو پسپا کردیا ہے: القسام بریگيڈ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال میں غاصب صیہونی حکومت کے زمینی حملے کا مقابلہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین قسام بریگیڈ نے…