غزہ میں غاصب اسرائیل کی زمینی شکست ایک معجزۂ الہی ہے: اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعے کی شب القسام بریگیڈز کے فاتحانہ ردعمل اور غزہ کے شمال میں صیہونی حکومت کے زمینی حملے کی شکست کے جواب میں کہا کہ یہ شکست ایک الہی معجزہ ہے۔ ہفتہ کی صبح اپنے سرکاری ایکس سوشل نیٹ ورک کے…

خیبر،سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے دونوں دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ جنوبی وزیرستان کےعلاقے سروکئی میں ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران…

شی جن پنگ کے دورہ امریکا کی راہ ہموار کرنے کیلئے جوبائیڈن کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی تاکہ صدر شی جن پنگ کے ممکنہ دورہ امریکا کی تیاری کی جا سکے، دونوں بڑی معیشتیں ایک دوسرے کے درمنا کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف…

کرم میں قبائلی کشیدگی برقرار، فائرنگ سے مزید 7 افراد شہید اور 10 زخمی

ڈپٹی کمشنر کرم نے کہا کہ گزشتہ چار روز کے دوران جھڑپوں میں مجموعی طور پر 12 افراد شہید ہوچکے ہیں، علاقے میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے شہید افراد میں ایک فریق کے پانچ جبکہ دوسرے فریق کے دو افراد شامل ہیں، گزشتہ چار روز کے…

چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ 68 برس کی عمر میں چل بسے

اصلاحاتی سوچ رکھنے والے بیوروکریٹ اور چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ 68 سال کی عمر میں چل بسے۔چینی کی سرکاری نیوز ایجنسی ’شنہوا‘ کے مطابق انہیں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات دل کا دورہ پڑا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انہیں…

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، مزید 300 شہید، تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز

اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتل گیا، زمینی فوج غزہ میں داخل، سمندر میں موجود بحریہ کی کشتیوں اور طیاروں سے اب تک کی سب سے زیادہ تباہ کن بمباری جاری ہے۔ غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی ریلیف…

او آئی سی کا عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے عالمی اداروں اور شخصیات کو اسرائیلی جارحیت پر خطوط لکھے۔یہ خطوط بین…

پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ، ویزا شرط، تاجر پریشان

رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس فیصلے سے سب سے زیادہ نقصان چمن کے ان چھوٹے تاجروں کو ہوا جو دونوں ملکوں کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر کاروبار کرتے ہیں۔ ایسے تاجروں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ دوسری جانب حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ سرحد پر پاسپورٹ…

فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مغربی کنارے کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے

فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مغربی کنارے کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔اسرائیلی چڑھائی کے خلاف رام اللہ سے الخلیل اور طولکرم سے توباس تک غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے گئے اور اس دوران شرکا نے غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم پر سر نہ جھکانے…

صرف دعا کی جاسکتی ہے کہ خاندان والے حیات ہوں: اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف

اسکاٹش فرسٹ منسٹرحمزہ یوسف نے کہا ہے کہ جس قدرآج غزہ پر بمباری کی جا رہی ہے اس پر صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے کہ خاندان والے حیات ہوں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا غزہ میں موجود اپنے خاندان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے،…