امریکا، فائرنگ سے 22 افراد کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کی لاش برآمد

امریکی ریاست میئن میں 22 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہو جانے والے ملزم کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دو روز کی تلاش کے بعد ملنے والی لاش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ سابق امریکی فوجی ملزم رابرٹ کارڈ نے…

سپریم جوڈیشل کونسل نے 29 میں سے 19 شکایات خارج کردیں، اعلامیہ جاری

اعلامیے کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف 10 شکایات درج کرائی گئیں، تین دو کی اکثریت سے سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو نوٹس جاری کیا، انہیں 14 روز میں جواب جمع کرانے کیلئے وقت دیا گیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس…

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، مواصلاتی نظام تباہ، بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خدشہ

اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی شہادت کا خدشہ ہے۔القدس نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے کچھ دیر قبل غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے باعث غزہ میں کمیونیکیشن کا نظام…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے عرب گروپ کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے عرب گروپ کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں اردن کی جانب سے 22 عرب ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئےغزہ کی صورتحال سے متعلق پیش کی گئی قرارداد پر 195…

امریکا نے حماس، ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے ارکان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے حماس اور ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے ارکان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پابندیوں کے دوسرے مرحلے کا نفاذ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ…

اسرائیل سمجھتا ہے حماس ختم کر دیگا تو ایسا نہیں ہوگا، فلسطینی وزیراعظم نے خبردار کردیا

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیے نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل سمجھتا ہے کہ وہ مزاحمتی تحریک حماس ختم کر دے گا تو ایسا نہیں ہوگا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دہتے ہوئے فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیے نے کہا کہ حماس فلسطینی سیاست کا اہم حصہ ہے، اس کے…

اسرائیل حماس جنگ میں بھارت غلط معلومات پھیلانے کا گڑھ بن گیا

اسرائیل حماس جنگ میں بھارت غلط معلومات پھیلانے کا گڑھ بن گیا۔بھارت میں مودی کی انتہا پسند حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اسرائیل کے حق میں مواد اور جعلی معلومات پھیلانے لگے۔ماہرین متفق ہیں کہ…

حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی غزہ میں جنگ بندی سے مشروط کر دی

حماس نے اپنی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کی رہائی کو غزہ میں جنگ بندی سے مشروط کر دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں موجود حماس کے وفد میں شامل ابو حامد نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیلی قیدیوں کو رہا…

میئر لندن صادق خان نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) پر پوسٹ ایک ویڈیو میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ اسرائیل سمیت کسی کو بھی حق نہیں کہ وہ بین الاقوامی قوانین کو توڑے۔ ان کا کہنا تھا…

پارا چنار کے مومنین کیساتھ ہونیوالی ظلم وزیادتی افسوسناک ہے ، شیخ ہادی حسین ناصری

وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے پاراچنار میںمسلسل ہونیوالی دہشتگردی اور ظلم و بربریت کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارا چنار کے مومنین کیساتھ…