پاراچنار ،پولیس سیکیورٹی میں جانے والی مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے ,2 بھائیوں سمیت 3مسافر…

ضلع کرم کے علاقے چار خیل میں پولیس کے زیر نگرانی مسافر گاڑیاں ضلع ٹل سے پاراچنار کی طرف جارہی تھی کہ لوئر کرم چار خیل میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی اورمتعددگاڑیاں فائرنگ کی زد میں آ گئیں ۔ جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی…

تیسرے حیدر آباد اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب آج ہوگی

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن زیراہتمام اور حیدرآباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے حیدرآباد میں جاری تیسرے حیدر آباد اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں ہونگے…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچ آج ہو ں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پہلا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ نیدرلینڈز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے…

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی بہترین فیچرز متعارف

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے،گوگل میپس میں سرچ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اپنے قریب موجود مخصوص جگہوں یا چیزوں کی تلاش آسان ہو جائے۔ اب اگر…

پاکستان میںچاندگرہن آج رات نظر آئے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبرکی رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چاند گرہن رات 1 بج کر 14 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا جبکہ…

ریلوے خسارہ، 4 سے 5 ارب کا بیل آؤٹ پیکیج درکار، سی ای او

سی ای او ریلوے نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو مالی خسارے کا سامنا ہے، مالی خسارے کو کم کرنے کیلیے بیل آؤٹ پیکیج کی ضرورت ہے۔ گزشتہ 2 سال میں سیلاب اور کورونا کی وجہ سے ریلوے کو مالی خسارے کا سامنا…

دہشتگردی میں خواتین کے نام پر موبائل سمز استعمال کیے جانے کا انکشاف

محکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخوا کے ڈی آئی جی نے کہا کہ دہشتگردی میں استعمال ہونے والی اکثر موبائل سمیں پنجاب اور سندھ کی خواتین کے نام پر ہوتی ہیں۔ نجی میڈیا کے مطابق دیہی خواتین سے بے نظیر انکم سپورٹ اور دیگر پروگرامزکےتحت انگوٹھے…

پی ایس او نے 5.7 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا

اجلاس میں بتایا گیا کہ PSO نے 3.6 ٹریلین روپے کی مجموعی آمدنی کی، بورڈ نے فی حصص 7.50 روپے کے منافع کا اعلان کیا، جو کہ مالی سال 2022-23 کے لیے 75% کے برابر ہے۔ پی ایس او نے 3.6 ٹریلین روپے کی مجموعی آمدنی اور 5.7 بلین روپے کا بعد از…

زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔…

جولائی تا ستمبر، گردشی قرضوں کا حجم بڑھ کر 2540 ارب روپے ہوگیا

آئی ایم ایف بورڈ منظوری کے بعد دسمبر میں قرض کی اگلی قسط 71 کروڑ ڈالر ملنے کے امکانات ہیں پاکستان میں بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ ماہ ستمبر کے اختتام تک بڑھتے ہوئے 2 کھرب 54 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے باوجود اس کے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے…