غزہ کے عوام کا خون دشمن پر فتح حاصل کرے گا،اسماعیل ہنیہ

حماس کے قائد اسماعیل ہنیہ نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام کا خون، مزاحمت اور القسام بٹالین کے ساتھ مل کر دشمن پر فتح حاصل کرے گا۔انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ جنگ کے بیسویں دن مزاحمت مکمل طورپر محفوظ اور توانا ہے، مزید کہا کہ…

اسرائیلی بمباری سے غزہ کے ایک ہی گھر کے 11 افراد شہید

جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح کے حی الجنینہ علاقے میں ایک فلسطینی شہری کے گھر پر بمباری کی خبر دی ہے-ایک رپورٹ کے مطابق اس بمباری میں گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے- اسی سلسلے میں غزہ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ بیس…

اسرائیلی نے تازہ حملہ میں اپنے ہی 50صیہونی قیدیوں کوہلاک کردیا

القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے اندازے کے مطابق غزہ میں غاصب اسرائیل کی بمباری میں ہلاک ہونے والے صیہونی قیدیوں کی تعداد تقریبا پچاس ہوگئی ہے-القسام بریگيڈ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ طوفان الاقصی کی غیر…

فیض آباد دھرنے کے ذمہ داران کے تعین کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

اٹارنی جنرل نے عمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی جس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیض آباد دھرنا کیس کے 6 فروری 2019 کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی میں ایڈشنل سیکریٹری…

فلسطینی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسادیئے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے غزہ کے مظلوم عوام پر غاصب اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں بریگیڈ کے مجاہدین نے تل ابیب پر زبردست میزائل حملہ کیا ہے۔ عبری ذرائع نے بھی کہا ہے کہ تل…

غزہ جنگ ,اقوام متحدہ کے نام دنیا کی 298 اہم شخصیات کا خط

 دنیا کی 298 اہم اور ممتاز شخصیات نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے غزہ پر غاصب اسرائيلی فوج کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی ہے اور غزہ جنگ کو ختم کرانے کے لئے اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل…

فیض آباد دھرنا کیس، ٹی ایل پی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں، الیکشن کمیشن

تحریک لبیک ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں، الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک کے خلاف نوٹس واپس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنی جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹی ایل پی کے فنڈنگ ذرائع کا بھی جائزہ لیا گیا، تحریک لبیک کو 15 لاکھ روپے…

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن محدود ، آج بھی 58 پروازیں منسوخ

ترجمان پی آئی اے اطہر اعوان نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ ادارے کا آپریشن انتہائی محدود کر دیا گیا ہے، صرف نفع بخش اور انتہائی ضروری سیکٹر کی انٹرنیشنل پروازوں کو ہر صورت بحال رکھا گیا ہے۔ اندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے برابر ہیں، مقامی…

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

سائفر کیس سننے والی خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی جس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…