افغانستان کی وزارت داخلہ نے ششماہی کارکردگی رپورٹ پیش کردی

افغان وزارت داخلہ نے 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔ چھ ماہ میں مرکزی اور صوبائی پولیس کے تربیتی مراکز میں 11634 افراد نے بنیادی اور خصوصی تربیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے کہا رشوت لینے، عہدے کے غلط استعمال پر 809 ملزم گرفتارکیے، 449…

ترکیہ، قطر اور ملکہ اردن کی اسرائیلی حملوں پر عالمی برادری کے دہرے معیار کی مذمت

ترکیہ اور قطر کے وزراء خارجہ اور اردن کی ملکہ رانیہ نےغزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں عالمی برادری کے رویے کو دہرا معیار قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ مغرب نہ صرف بمباری کرنے والے (اسرائیل) کو مدد دے رہی ہے بلکہ ایسا…

وزیراعظم کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل میں جانیکا اعلان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں کےخلاف فیصلے پر اپیل کریں گے کیونکہ قانون میں تبدیلی کا حق پارلیمنٹ کے پاس ہے۔ مالکان، صحافیوں اور میڈیا کے بارے میں بات سے کسی کی دل آزاری مقصد نہیں…

کیا خصوصی انصاف صرف شریفوں کیلئے ہے؟ پرویز الہٰی

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختیاں، کیا اسپیشل انصاف صرف شریفوں کیلئے ہے؟ لاہور کچہری میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ شریفوں نے ہمیشہ ججز کے خلاف سخت باتیں کی…

نسل نو ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈےکا مقابلہ یقینی بنائے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنا دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے، عوام، خصوصاً نوجوان نسل ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ یقینی بنائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

ایرانی سفیر کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی پروڈکٹس بند اور تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی پروڈکٹس پر پابندی لگائیں اور اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملے بین الاقوامی، انسان دوست بلکہ جنگی…

سردیوں میں گیس مہنگی اور نایاب ہو جائےگی، وزیر توانائی

نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے صارفین کو خبردار کردیا ہے کہ سردیوں میں گیس صارفین کو دوا کی طرح صبح دو پہر اور شام تین ٹائم ملے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سردیوں میں گھریلو…

جی میل میں ای میل ٹائپ کرنے کی ضرورت ختم

گوگل کی اس سروس میں وائس کمپوز نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے،یہ فیچر صارفین کی آواز کو استعمال کرکے ای میل تحریر کرکے ڈرافٹ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ای میل ڈرافٹ ہونے کے بعد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی اس ای میل کو…

فلسطینیوں کی نسل کشی انتہائی افسوسناک فعل ہے ،شیخ ہادی حسین ناصری

وکیل آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ صیہونیوں کا فلسطینیوںکی نسل کُشی کے اقدام پردنیا کی خاموشی اس جنگ کو عالمی جنگ میں تبدیل کر سکتی ہے…

غزہ میں فلسطین نہیں عالم اسلام کی جنگ ہے،آیت اللہ محمد الیعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ مغربی قوتیں اپنا اصلی یعنی صلیبی چہرہ دکھا رہی ہیں آج پورا مغرب مسلمانوں کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کا کہنا تھا کہ…