زخمیوں سے بھرے اسپتال چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے، غزہ کے ڈاکٹرز کے حوصلے بلند

نا قابل یقین حد تک مشکل حالات میں کام کرتے غزہ کے ڈاکٹرز کا عزم و حوصلہ بلند ہے، جذبہ اور ہمت جوان رکھنے کے لیے ڈاکٹرز گیت بھی گاتے ہیں۔غزہ کے العودہ اسپتال کے ڈاکٹرز کی مشکل حالات میں حوصلہ بلند رکھنے کے لیے گیت گانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس، نیب کی نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ نیب پراسکیوٹر جنرل سید غلام قادر شاہ نے دلائل شروع کیے تو اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالت…

ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک کروڑ 41 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

مختصر دورانیے کی ویڈیوز کی ممتاز پلاٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2023 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون، 2023ء) کے لیے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں غلط معلومات سے نمٹنے اور ایک محفوظ اور جامع مقام بنانے کے عزم…

یورپی یونین آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق قواعد بنانے میں تاحال ناکام

یورپی قانون سازوں کو ابھی تک آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق قواعد و ضوابط مقرر کرنے کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے۔ یورپی یونین کے قانون سازوں میں مصنوعی ذہانت کے نئے قواعد سے متعلق متعدد امور پر ابھی تک اتفاق نہیں ہو پایا ہے۔ دسمبر تک اس…

گوگل میسجز کا تصویر بھیجنے میں آسانی کے لیے کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اپنی سروس میسجز میں حال ہی میں تبدیلیاں پیش کی گئیں ہیں لیکن نئی اطلاعات کے مطابق ان تبدیلیوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اینڈرائیڈ ہیڈلائنز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل میسجز کی ہوم اسکرین پر…

الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کا انتخابات سے متعلق بیان رد کر دیا

گزشتہ روزصدر عارف علوی نے نجی نیوز چینل میں کہا تھاکہ انہیں یقین نہیں ہے کہ جنوری 2024 میں الیکشن ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کے مؤقف کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کی تمام تیاریاں مکمل…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑے پیمانے پر مختصر زمینی کارروائی کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں نے غزہ میں رات گئے ایک مختصر مگر بڑے پیمانے پر زمینی حملہ کیا۔یہ حملہ اس وقت کیا گیا ہے جب غزہ پر اسرائیلی بمباری کو لگ بھگ 3 ہفتے ہونے کے بعد زمینی کارروائی جلد شروع ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔…

دنیا بھر میں ریکارڈ 11 کروڑ 40 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اپنے گھروں سے جبری بے دخل کیے گئے افراد کی تعداد ریکارڈ 11 کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے…

بھارت کا کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان

بھارت کے کینیڈا میں قائم سفارت خانے کی جانب سے اعلان کیا گی اہے کہ ویزا سروس دوبارہ شروع کی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں سکھ رہنما کے قتل سے جنم لینے والے تنازع سے پیدا کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…

بجلی کمپنیوں کے افسران کے مفت یونٹ کی سہولت بند، اضافی رقم کی سفارش

نگران وفاقی حکومت نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کو ریاستی استثنٰی اور اوگرا سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ، موسم سرما میں صنعتی صارفین کو رعایتی نرخوں پر بجلی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ بجلی کمپنیوں کے افسران کے لیے مفت بجلی کی سہولت…