غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں الجزیرہ کے صحافی کا خاندان جاں بحق

اسرائیل کی غزہ میں جاری بمباری سے قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے صحافی کے اہل خانہ جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ’الجزیرہ‘ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں پناہ گزین کیمپ میں حملے کے نتیجے میں ہمارے عربی…

روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ سے متعلق امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر چین، روس اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے مخالفت…

نیویارک کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا

نیویارک کی مقامی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔نیویارک کی مقامی عدالت کے جج آرتھر اینگورون کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کیس میں عدالتی عملے پر تنقید کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ سابق امریکی…

انسٹاگرام کے نئے اسٹیکر فیچر کے آزمائشی مراحل

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام ایک اسٹِیکر فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے صارف اپنی تصویر سے اسٹیکر بناتے ہوئے ریلز یا اسٹوریز میں لگا سکیں گے۔ سربراہ اِنسٹاگرام ایڈم موسیری نے اپنے براڈکاسٹ چینل پر جاری…

معروف امریکی اخبار نے غزہ کے اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی جھوٹ بے نقاب کر دیا

معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی اسپتال کو حماس کی جانب سے تباہ کیے جانے کے الزامات کی تردید کر دی۔ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ال آہلی اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے میزائل حملے کیے گئے تھے جس کا…

واٹس ایپ ایک ڈیوائس میں دو اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کرائے گا

اگر آپ دو مختلف ڈیوائسز میں واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تو جلد ہی آپ کو ایسی سہولت دستیاب ہوگی جس کے بعد آپ ایک ہی ڈیوائس سے دونوں اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ میٹا سربراہ مارک زکربرگ نے ایک اعلان میں بتایا گیا کہ انسٹنٹ…

الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے، الیکشن کمیشن نے اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا ہے۔ دونوں افسران کے خلاف کے خلاف…

قومی نیٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ 13 نومبرسے کراچی میں شروع ہو گا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بکی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 20 بہترین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ ان کھلاڑیوں کا چنائو قومی چیمپئن شپ کے دوران شاندار…

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ہاکی کپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا پہنچ گئی

ایونٹ 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک ملائیشیا کے شہر جوہر بھارو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 27 اکتوبر کو روائیتی حریف بھارت کے خلاف ایک بجکر پانچ منٹ پر ، دوسرا میچ 28 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے ساتھ تین بجکر پانچ منٹ پر ،…

الیگزینڈر اور کیرن خچا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل

انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی کیمرون نوری کا مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا،الیگزینڈر زیویروف نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں برطانوی حریف کھلاڑی کیمرون نوری کو شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ مردوں…