آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ آج کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 26واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔پاکستان کی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا چھٹا میچ کھیلے گی۔ میگا ایونٹ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پانچ ، پانچ میچ…

غیر ملکی سیاحوں کے لئے پولیس میں ٹورزم فورس بنانے کا فیصلہ

ٹورزم فورس محکمہ سیاحت کے ساتھ ہوٹل، ریسٹورنٹس سمیت سیاحتی مقامات کا ریکارڈ اپڈیٹ رکھے گی، لاہور سمیت 3 ائرپورٹس پر خصوصی کاؤنٹر بنا کر میل اور فی میل اسٹاف تعینات کیا جائے گا، جس کی آئی جی پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔ تینوں ائرپورٹس…

نواز شریف بہادر ہو تو میرے خلاف الیکشن لڑکر دکھاؤ، یاسمین راشد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سزا یافتہ اور اشتہاری ہیں۔ ان کو الیکشن کے لیے باہر سے لایا گیا ہے۔ لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطلب یہ ہے…

شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو گرفتار ی سے روکنے کے حکم میں توسیع

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی جانب سے ایم پی او آرڈرز کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی۔ دوران سماعت عدالتی معاون وکیل بابر اعوان پیش نہیں ہو سکے ، تاہم ان کی معاون وکیل شائستہ…

غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سکیورٹی کی خاطر کیا، پاکستان

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ ا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے فیصلے پر افغانستان کی عبوری حکومت کو اعتماد میں لیا۔ یہ پالیسی صرف افغان شہریوں کے لیے نہیں بلکہ تمام ممالک کے لیے ہے، یکم نومبر سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ، سابقہ حکومت کے لگائے وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن ٹرانسفرز سے متعلق اپنے نوٹی فکیشن پر بلا امتیاز عمل کرائے۔ اگر آئندہ منگل تک الیکشن کمیشن کے حکم پر بلا امتیاز عمل نہ ہوا تو اس کیس میں آرڈر معطل کردیا جائے گا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ…

وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز ، الیکشن کمیشن کا نگران وزیراعظم کو نوٹس دینے کی ہدایت

وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی، کیس کی آئندہ سماعت منگل تک ملتوی کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا…

غیر قانونی تارکین وطن معاملے پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں علم ہے غیرقانونی تارکین وطن کس گاؤں اور کس شہر میں ہیں، جو بھی غیرقانونی مقیم افراد کو پناہ دیگا اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ رضاکارانہ طور پر واپس جانے والے تارکین وطن کی حوصلہ…

پاکستان کی مختلف ممالک کیساتھ تجارت میں 8 ارب ڈالر کی گڑبڑ کا انکشاف

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی تاجروں نے چین، سنگاپور، جرمنی اور برطانیہ سے مالی سال 2022 کے دوران 19 ارب ڈالر کی درآمدات کی ہیں۔ ان ممالک کی جانب سے پاکستان کو 26.3…