امریکا، مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک، 60 زخمی

امریکی ریاست میئن میں مسلح شخص کی جانب سے مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے بولنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے بعد…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس 51177کی سطح پر آگیا

حصص کی مالیت میں 31ارب 79کروڑ 38لاکھ 62 ہزار 696روپے کا اضافہ ہوگیا، 456 پوائنٹس کی تیزی بھی ہوئی ،کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 149.19پوائنٹس کے اضافے سے 51177.13پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ حکومت کی جانب سے کثیرالقومی کمپنیوں…

ججزکےخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا، سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی سمیت دیگر ججز کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں آئی تھیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران…

رواں سال کینو کی اچھی پیداوار ہونے کا امکان

کینو کی 27لاکھ ٹن کی بمپر پیداوار ہونے کے امکانات کے پیش نظر وزارت تجارت نے رواں سال 15نومبر سے ہی کینو برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ فیصلہ وزارت تجارت کی جانب سے قائم کمیٹی کی تجویز کی روشنی میں کیا گیا ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں سال…

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارہ 962 ارب روپے رہا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سال24-2023کی پہلی سہ ماہی میں ملک کابجٹ خسارہ962.801 ارب روپے رہنے کا انکشاف ہواہے جو ملکی جی ڈی پی کے 0.9 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اعدوشمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ…

11کروڑ روپے کی عدم ادائیگی، ریلوے ہیڈ کوارٹرز کی بجلی منقطع

ریلوے نے لیسکو کو 112ملین روپے کے واجبات ادا نہیں کئے، کوٹ عبدالمالک ڈویژن طیبہ کالونی میں دوران چیکنگ2میٹر جعلی، ایک میٹر ریورس پایا گیا جس پر دونوںمتعلقہ میٹر ریڈرز معطل، محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ فیصل آباد میں بجلی چوری…

اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتیں

پاکستان کے مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے غاصب صیہونی حکومت کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کے شہر حیدر آباد میں فلسطین یکجہتی ریلی سے خطاب میں مختلف جماعتوں کے…

عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر کی ہے جس میں فرد جرم عائد…

ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل

ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد میں قتل کردیا گیا ہے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ کے ایک گاؤں میں معمولی حادثے پر ایک 25 سالہ مسلم نوجوان ارشاد محمد کو مشتعل ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا ہے۔ قتل…

یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی…

طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ…