سپریم کورٹ ، فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت یکم نومبر کو ہوگی

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے اس حوالے سے اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ یکم نومبر کو فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت کرے گا۔ عدالت نے گزشتہ…

یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں: صیہونی ذرائع ابلاغ کا اعلان

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے ہیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین پر یمن کی انصاراللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکمراں ایسے حملے کئے…

طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے

طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نفسیاتی بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے بہت زیادہ تعداد میں…

افغان شہریوں کی وطن واپسی جاری،مزید 4239 افراد پاکستان چھوڑ گئے

25 اکتوبر کو مزید 4 ہزار239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والے افغان شہریوں میں 965 مرد، 852 خواتین اور 2422 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کیلئے 112 گاڑیوں میں 230 خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی۔ اب تک 72 ہزار 219 افغان پناہ…

ن لیگ کوریلیف نہیں تاخیری انصاف مل رہا ہے،طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے الزامات حقائق کے منافی ہیں، پیپلزپارٹی کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ پاکستان کے سب سے بڑے انتخابی میدان، پنجاب میں اُن کا ووٹ بیس نہیں ہے۔…

جلسہ بھرنا آسان ، ن لیگ بکسے کیسے بھرے گی، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ نوازشریف نے ساری باتیں کرلیں لیکن الیکشن کی بات نہیں کی۔ بینظیر ایک آمر کو للکار کر وطن واپس آئیں تھیں، لیکن نوازشریف ریاستی پروگرام پر پاکستان آئے…

کراچی،کالعدم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ انسداد دہشت گردی نے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے…

نادرا کو جعلی پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے افغانوں کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی ہدایت

گزشتہ دنوں سعودی عرب میں 12 ہزار افغانوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹس برآمد ہوئے تھے جس کے بعد تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق کوئٹہ اور پشاور سے ساڑھے 5 ہزار شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کیے گئے جبکہ 593 افغانوں…

امریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک اور اس کے ہاتھ کہنیوں تک شہیدوں کے خون سے آلودہ ہیں، رہبر…

رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و تحمل کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس سے نشاندھی ہوتی ہے کہ دشمن اس قوم کو شکست دینے میں ناکام ہوچکا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صوبہ لرستان کی یادگار…

حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل، فلسطین کی اسلامی…