وزارت داخلہ کی ذلفی بخاری کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کیلئے کارروائی

وزارت داخلہ نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں مطلوب ذلفی بخاری کے ریڈ نوٹسز کےلیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے انٹر پول کے ذریعے ذلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کروائے، ایف آئی اے انٹرپول…

عمران کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کا کیس، جسٹس طارق محمود جہانگیری 6 نومبر کو سماعت کریں گے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اورتوشہ خانہ کیسز میں عدم حاضری پر احتساب عدالت سے خارج کی گئی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کے کیس کی سماعت کرنے والے بینچ سے الگ ہو…

عراق 2700 سال پرانا پروں والا آشوری مجسمہ دریافت

شمالی عراق میں ایک کھدائی سے پروں والے آشوری دیوتا لاماسو کا 2,700 سال پرانا الباسٹر مجسمہ دریافت ہوا ہے، جو اپنے بڑے طول و عرض کے باوجود کافی حد تک برقرار ہے۔ڈی آئی جی کے فرانسیسی رہنما پاسکل بٹرلن نے کہا کہ صرف سر غائب تھا اور یہ 1990…

پنجاب کابینہ کا نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری حکم

نگران محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نواز شریف نے سزا معطل کرانے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دی جس پر وزیر اعلیٰ نے درخواست کا جائزہ لینے کیلئے نگران وزرا پر مشتمل کمیٹی بنائی۔ کمیٹی نے نواز شریف کے وکلا امجد پرویز، عطا تارڑ کو شنوائی…

امریکہ نے عراق اور شام میں امریکی فوجیوں پر حملہ اور نقصان کا اعتراف کرلیا

امریکی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو گزشتہ ہفتے عراق اور شام میں ڈرون حملوں سے نقصان پہنچا ہے۔اسرائیلی سرزمین پر حماس کے مہلک حملے کے بعد، اسرائیل نے غزہ پر مسلسل حملوں کے ساتھ جوابی کارروائی کی ہے، جس کی وجہ سے علاقائی ملیشیاؤں…

اسرائیل کا وجود دنیا کیلئے سکیورٹی رسک ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ غزہ پر اجتماعی سزا کے طور پر بلا تفریق اسرائیلی بمباری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے جس کیلئے کوئی جواز پیش…

اے پی این ایس اور سی پی این ای کا وزیراعظم کے پرنٹ میڈیا سے متعلق بیان پر اظہار تشویش

اے پی این ایس کے مطابق پرنٹ میڈیا حکومت سے کوئی گرانٹ یا سبسڈی نہیں مانگ رہا، اخبارات حکومت کے اشتہارات سبسڈائز ریٹ پر شائع کرتے ہیں، سرکاری اشتہارات کے نرخ خاصے کم اور کمرشل ریٹ کے ایک چوتھائی ہیں۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے طویل عرصے…

دی مارش کپ کا بارہویں میچ 31 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

تسمانیہ اور کوئنزلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دی مارش کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 12 واں میچ 31 اکتوبر کو بیلریو اوول، ہوبارٹ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ جارڈن سلک تسمانیہ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جبکہ کوئنز لینڈ کو مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ لیڈ کریں…

الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کیلئے نہیں، تمام غیر ملکیوں کیلئے ہے، سرفراز بگٹی

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ حکومت کا الٹی میٹم صرف افغان باشندوں کے لیے نہیں، تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے لیے ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم نے…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،انگلینڈ اور آئی لینڈ کا میچ آج ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 25واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے جس میں شائقین…