حماس سےرہا اسرائیلی خاتون قیدی نے اسرائيلی پروپیگنڈے جھوٹے ثابت کر دیئے

فلسطین کے استقامتی محاذ کی قید سے رہا ہونے والی 85 سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے رویہ کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا اور انہوں نے تمام ضروریات کا خیال رکھا۔ پیر کی رات حماس کی جانب سے رہا کی…

71 کروڑ ڈالرقرضہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے

حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ناتھن پورٹر کرینگے، حکومت پاکستان بیرونی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750روپے کمی

ایک تولہ سونہ 208450روپے کا ہوگیا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1970 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے گھٹ کر 208450روپے کا ہوگیا…

اسٹیٹ بینک کا 4بینکوں پر 8 کروڑ 31 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چار بینکوں یو بی ایل، بینک آف پنجاب، جے ایس بینک، الائیڈ بینک پر مجموعی طور پر 8 کروڑ 31 لاکھ 57 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ بینکنگ سپرویژن ڈپارٹمنٹ کے مطابق یہ بینک کسٹمرز کی…

اسرائیل کے فضائی حملے میں 8 شامی فوجی جاں بحق، مزید 7 زخمی

اسرائیلی نے "فضائی جارحیت" کرتے ہوئے ڈیرہ شہر کے قریب متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،جنوب مغرب میں فوجی ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے میں 8 اہلکار جاں بحق ہو گئے جب کہ مزید 7 زخمی ہوئے۔ رات گئے اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس کے جنگی…

قطر ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

یورپین ٹور گالف (ای ٹی جی )کے زیر اہتمام قطر ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ کا25 واں ایڈیشن جمعرات سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ قطر ماسٹرز ایک یورپی ٹور گولف…

آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل

اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔ سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے…

اسٹاک مارکیٹ، 51ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی، ڈالر کی محدود پیشقدمی

انٹربینک مارکیٹ میں 30پیسے کمی سے ڈالر 279.42 کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں 50پیسے بڑھنے سے 281.50 روپے پر پہنچ گیا گیس ٹیرف بڑھنے سے افراط زر کی شرح 24فیصد تک پہنچنے کے خدشات، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس سیکٹر میں پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان…

ٹیکسٹائل کے برآمدکنندگان کا 72گھنٹوں میں ریفنڈز کے اجرا کا مطالبہ

ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمد کنندگان نے سیلز ٹیکس رولز 2006 کی شق 39 ایف کے تحت 72گھنٹوں میں ریفنڈز کے اجرا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس ریفنڈز اور ڈیوٹی ڈرابیک نہ ملنے سے برآمدکنندہ صنعتوں کو مشکلات اور چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔…

سلامتی کونسل کو بحران غزہ کے طویل ہونے کا تاوان دینا ہو گا، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے۔ عام شہریوں کو نشانہ بنائےجانے کی مذمت کرتا ہے اور وہ بے گناہوں کا خون بہائے جانے کی روک تھام کے ساتھ…