مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی بمباری، مجموعی شہادتیں 6 ہزار کے قریب
اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 سے زائد ہوگئی جس کے باعث غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرگئی جب کہ مغربی کنارے میں بمباری میں بھی 100 سے زائد شہادتیں ہوچکی ہیں۔…