غاصب حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لینے لگی، فلسطینی وزیر خارجہ

فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ بچوں کے قتل عام اور گھروں کو منہدم کرنے سے امن قائم ہوگا نہ ہی غاصب صیہونی حکومت کو تحفظ ملے گا،فلسطینیوں کے قتل عام کی روک تھام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی…

غزہ کی تباہی پر مغرب کے دوہرے معیار پر حیرت زدہ ہیں، ملکہ رانیہ

اردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کیا کہ حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت جاری رہے گی۔ اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ، غزہ کی تباہی پر دنیا کے ردعمل سے حیران اور مایوس…

فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کا اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

نجی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پیر کو سنائے گئے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی جائے گی ۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ وزارت قانون دیگر اداروں کے ساتھ مل کر فیصلے کا جائزہ لے گی، اس معاملے پر وزار ت قانون کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے…

مصر کی رفاح کراسنگ سے امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل نہ ہوسکے

مصر کی رفاح کراسنگ سے غزہ جانے والی امداد میں تعطل آگیا، امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل نہیں ہوسکے، امدادی سامان کے 8 ٹرک مصر کی رفاح کراسنگ سے غزہ کیلئے روانہ کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتونیو گوتریس نے سکیورٹی…

غاصب اسرائيل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیئے جائیں، اسماعیل ہنیہ

تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے کہ غاصب اسرائیل انسانیت کے دائرے سے نکل چکا ہے۔ مغرب غزہ کے خلاف غاصب اسرائیل…

بھارت، بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا

‎بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے تلنگانہ کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کو ان کی معطلی منسوخ کر کے تلنگانہ میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے لئے ایک بار پھر امیدوار بنادیا ہے۔ ٹی راجہ کو بی جے پی نے گزشتہ سال اگست میں سوشل میڈیا پر پوسٹ…

فلسطین میں نسل کشی اسرائیل کو مہنگی پڑے، اوباما کی تنبیہ

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے محصور شہریوں کیلئے غذا، پانی اور بجلی کی فراہمی بند رکھنے سے انسانی بحران بد تر ہوگا ۔ سابق امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں سے جنگ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر…

طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا

صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نفسیاتی بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے بہت زیادہ تعداد میں نیورولوجسٹ اور ماہرین نفسیات کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسے ڈاکٹروں کے جنگی…

شہباز گِل کے پھر سےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے کہا کہ بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اشتہاری شہباز گِل…

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کےانخلا کی ڈیڈ لائن میں 6 دن باقی

اب تک کل 67 ہزار 980 افغان پناہ گزینوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے، 24 اکتوبر کو 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلےگئے۔ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے ملک واپس جارہے ہیں،گزشتہ روز جانے والے 3 ہزار 185 افغان شہریوں میں…