پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی میں تعطل، آج بھی 49 پروازیں منسوخ

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی جانب سے منگل کو پی ایس او کو 7 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی جس کی وجہ سے بدھ 25 اکتوبر کو پی آئی اے کی مزید 49 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے لاہور کے لیے پی…

اسرائیلی کارروائیاں خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، پاکستان فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے ۔ سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے قابض فلسطینی علاقوں میں…

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہاہے کہ آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ(اے ایس ایف سی) کے کمانڈر نے ویپن کے تجربے کا مشاہدہ کیا۔ لانچنگ کے دوران سٹریٹجک فورسز کے سینیئر افسران، اسٹریٹجک آرگنائزیشن کے سائنسدانوں اور انجینئرز…

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم 7 سال بعد کراچی سےگرفتار

ملزم نے صدر پارکنگ پلازہ کے قریب 2 آرمی اہلکاروں کے قتل کا اعتراف بھی کیا ہے ،کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گرد قاسم رشید کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے عاصم اور اسحاق…

فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی

فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دو صہیونی قیدیوں کو انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کردیا۔ نوریت اسحاق اور یوخفید لیوشیٹز دو صہیونی قیدی خواتین ہیں کہ جنہیں مصر اور قطر کی ثالثی اور انسانی ہمدردی اور بیماری کی وجہ سے رہا کیا گیا ہے۔ حماس…

غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموش نہیں رہنا چاہیئے،امیر قطر

امیر قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے روکے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے- موصولہ رپورٹوں کے مطابق قطر کے امیر تمیم بن…

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت

میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے پہلے 404…

سعودی عرب کا ای سپورٹس ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا اعلان

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں ای سپورٹس ورلڈکپ ٹورنامنٹ برائے الیکٹرانک گیم کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب میں ای سپورٹس ورلڈکپ ٹورنامنٹ 2024 کے موسم گرما میں ریاض میں منعقد ہوگا جو کہ ہر سال سعودی عرب کی…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کا میچ آج ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 24واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے ۔ میگا ایونٹ…

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا

پاکستان کی ویمن ٹیم ان دونوں بنگلہ دیش کے دورہ پر ہے اور مہمان ٹیم میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تین ون ڈے میچوں کی سیریز آئی سی سی چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔بنگلہ دیش اور پاکستان کی ویمنز…