ویمنز بگ بیش لیگ کا دسواں میچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کے نویں ایڈیشن کے ایک میچ کا فیصلہ کل ہوگاجس میں پرتھ سکارچرز اور ہوبارٹ ہریکنز کی خواتین ٹیمیں ڈبلیو،اے ،سی ،اے گراؤنڈ، پرتھ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں…

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا فائنل کل کھیلا جائے گا

فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور نے بتایا کہ ایونٹ میں 8 ڈویژنوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو2گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا فائنل بدھ…

پاکستانیوں کی آف شور دولت کا تخمینہ 19 ارب ڈالر

اوورسیز پاکستانیوں کی دولت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، یہ رپورٹ ای یو آبزرویٹری کی جانب سے تیار کی گئی ہے، رپورٹ میں دنیا کے ارب پتیوں پر کم از کم 2 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اس طرح ریونیو میں سالانہ 250…

نیتن یاہو کی کابینہ کے تین وزراء مستعفی

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ کے کم از کم تین وزراء الاقصیٰ طوفان آپریشن سے ہونے والی شکست کا نیتن یاہو کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے مستعفی ہونے کے خواہاں ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ کے…

رواں مالی سال مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ برائے 23-2022 جاری کردی جس کے مطابق روس یوکرین تنازع کی وجہ سے مالی سال 22ء کی دوسری ششماہی میں ہی معیشت کو چیلنجز کا سامنا رہا۔ مالی سال 23-2022 کے آخر میں معیشت میں بہتری کے آثار…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2فیصد کمی

برنٹ خام آئل کے مستقبل کے سودوں میں 2.02 ڈالر یا 2.2 فیصد کمی ہوئی اور یہ 90.14 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوئے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 2.19 ڈالر یا 2.5 فیصد کم ہو کر اس کی فروخت 85.89 ڈالر فی بیرل رہی۔ مشرق وسطیٰ…

توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت نے نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کردیئے

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ آج تک معطل کیے تھے، جج احتساب عدالت محمد بشیر نے نواز شریف کو پیشی کے لیے ڈیڑھ بجےتک کا وقت دیا تھا۔ نوازشریف کے وکیل قاضی مصباح نے اسلام آباد کی…

نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی

نگران پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی ہے، نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے نواز شریف کی سزا معطلی کی تصدیق کر دی ہے۔ عامر میرکے مطابق نگران کابینہ نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سزا معطل کی، کرمنل پروسیجرل…

اسلام آباد، ڈرائیور کی غفلت،میٹرو بس کا حادثہ،مسافر خوفزدہ

جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس کو حادثہ سنگل ٹریک پر اوورٹیک کرنے کی وجہ سے پیش آیا، راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس باؤنڈری وال سے ٹکرا گئی ، جس کی وجہ سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بس کا ایکسیڈنٹ فیض احمد فیض اسٹیشن کے…

مالدیپ کے نومنتخب صدر کا بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم

مالدیپ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے انتخابات میں کامیابی کے چند روز بعد بھارتی سفیر سے ملاقات میں بھارتی فوج کو واپس بھیجنے کا حکم دیا۔ مالدیپ کے صدر کا بیان میں کہنا تھا کہ اپنی سرزمین پر کسی غیرملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے۔…