تین جمع تین کے وزرائے خارجہ کا تہران میں اجلاس

وزرائے خارجہ کے اجلاس میں غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی، صیہونی حکومت کے جرائم اور لوگوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ تہران میں تین جمع تین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر، جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے علاقے اُڑی میں قابض بھارتی فوج اور بارڈر سیکیورٹی فورس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،گھر گھر تلاشی کے دوران قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا جن کی چند گھنٹوں بعد تشدد زدہ اور…

بنگلادیش ، مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر، 17 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب حادثے کے نتیجے میں پٹری سے اترنے والی مسافر ٹرین کی دوبوگیوں میں پھنسے افراد اور لاشیں نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ بنگلادیشی ریلوے حکام کے مطابق چٹاگرام جانے والی مال بردار ٹرین کشور گنج کے…

جنگ غزہ کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے،روس

اقوام متحدہ میں روس کے نائـب مستقل مندوب پولیانسکی نے کہا ہے کہ ماسکو ایک بار پھر جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ غزہ میں انسانی قتل عام کے بارے میں جائزہ لیا جا سکے۔ روس نے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا، یوٹیلیٹی اسٹورزپرعام صارفین کے لیے فی کلوچینی کی قیمت 155روپے مقرر کی گئی ہے۔ بی آئی ایس پی صارفین کے لیے چینی کی فی کلو قیمت 109 روپے مقرر کی گئی ہے،اس سے قبل عام صارفین کے…

اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے ،سیاسی و مذہبی جماعتیں

حیدر آباد میں فلسطین یکجہتی ریلی سے خطاب میں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ فلسطین میں معصوم بچے، خواتین سب غاصب صیہونی حکومت کے ظلم کا شکار ہو رہے ہیں ۔ ہمیں اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ان کے معاشی مفادات پر ضرب…

غزہ کے لئے مستقل سرحدی راہداری فوری کھولی جائے،حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ "ہم اسلامی اور عرب ملکوں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطینی قوم کو بھوکا رکھنے کی غاصب صیہونیوں کی پالیسی کے مخالفت اور مظلوم فلسطینی عوام تک امداد پہنچانے کے لئے ، ایک مستقل سرحدی…

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی جاری، شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز

مزید حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں،7 اکتوبر سے جاری حملوں میں شہید بچوں کی تعداد 2 ہزار 55 ہوگئی۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ کہ الشاتی کیمپ پر رات گئے بمباری کی گئی جس میں 182 بچوں اور درجنوں خواتین سمیت…

غاصب اسرائیل کے فوجی اڈوں پر فلسطینی استقامت کے حملے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے حتسریم چھاؤنی میں صیہونی حکومت کی بٹالین ایک سو سات اور تسلیم چھاؤنی میں لشکر سینا کی کمان پر دو زواری ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ القسام بریگيڈ نے فلسطینیوں کے قتل عام…

شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے

شام کے علاقے دیرالزور کے مشرقی مضافات میں واقع آئل فیلڈ میں جو امریکا کے قبضے میں ہے زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ شام کی فوج نے دیرالزور کی العمر آئل فیلڈ اور الحسکہ کے جنوب میں الشدادی میں دھماکے کی تصدیق…