اسرائیلی فوج کا لبنانی سرحد پر حملہ، حزب اللہ کے چار کارکن شہید

حزب اللہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیبا فارمز سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے 5 ٹھکانوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان پر میزائلوں سے بھی حملے کیے گئے جبکہ سرحدی قصبے کفرکلا اور شمال…

جامعہ کراچی، ہاسٹل کے باتھ روم سے طالب علم کی لاش بر آمد

گزشتہ روز جامعہ کراچی کے ایچ ای جے ہاسٹل میں رہائش پذیر ایم فل کا طالب علم صبح نہانے گیا تھا، شام تک واش روم نہ کھلنے پر دروازہ توڑا گیا تو طالب علم کو مردہ پایا گیا۔ طالب علم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق ہوگئی،پولیس…

ایندھن کی قلت سے پی آئی اےکا فلائٹ آپریشن متاثر، 45 پروازیں منسوخ

قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس بنا پر بہت کم طیاروں کو کوٹا سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہاہے۔ منگل 24 اکتوبر کیلئے پی آئی اے کی 45 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں،فلائٹ…

تعلیم کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تعلیم کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، طلبہ پر ذمے داری ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیں اور اپنی ذہانت کا بھرپور استعمال کر کے ان کا حل نکالیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل…

آئی پی پی نے فوجی عدالتوں کیخلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی کے برعکس قراردیدیا

آئی پی پی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر اور غیر ملکی ایجنڈوں پر کام کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ضروری ہے ۔ ماضی میں ایسا قانون نہ ہونے کی وجہ سے غیر ملکی ایجنٹوں کے خلاف مضبوط فیصلے نہ کئے جا سکے،سپریم…

بلاول بھٹو نے تمام جماعتوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا

چیئرمین پیپلز پارٹی نےسپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب میں ن لیگ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو غیر جمہوری قوتوں کو دکھانا تھا جمہوری حکومت کیسے قائم کرتے ہیں، ہمیں تو پارلیمان اور عوام کا اعتماد بحال کرنا تھا۔ راتوں رات سارے ادارے…

ای سی سی کی گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظو ری

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں دیگر کیٹیگریز کیلئے گیس کی قیمت میں تقریباً 193 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ای سی سی نے سی این جی کیلئے گیس کی قیمت 2 ہزار 595 روپے فی ایم ایم بی…

طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرونک ویزا سسٹم نصب کردیاگیا

طورخم سرحدی گزرگاہ پر تعینات وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر عرفات کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر پہلی بار الیکٹرونک ویزا سسٹم نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے۔ طورخم سرحدی گزرگاہ زیرو پوائنٹ پر نصب یہ نظام پہلی بار…

عمران خان نے بدنیتی سے سائفر تحویل میں رکھا، چارج شیٹ عیاں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کے خلاف رواں سال 15 اگست کو سائفر کیس کا مقدمہ درج ہوا،…

نواز شریف کی وطن واپسی پر بائیو میٹرک کو لیول پلیئنگ فیلڈ سے جوڑا گیا،نگران وزيراعظم

نگران وزيراعظم انوارالحق کاکڑ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر بائیو میٹرک کو لیول پلیئنگ فیلڈ سے جوڑدیا جائے تو وہ اس کا کچھ نہيں کر سکتے۔ کیا 2018 کی لیول پلیئنگ فیلڈ یاد ہے؟ ڈیڑھ دو ماہ میں نگران حکومت…