الیگزینڈر ببلک نے یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

قزاخستان کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ الیگزینڈر ببلک نے یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر رواں سیزن کا سیزن کا دوسرا ٹور لیول ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 26 سالہ فاتح کھلاڑی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف فرانسیسی…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کا میچ کل کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام میچ میگا ایونٹ کا 23واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ مئی2017 کے بعد پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچا ہے،یاد رہےکہ 25 مئی 2017 کو…

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا سیمی فائنل کل کھیلے جائے

فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کے سیمی فائنل مقابلے منگل کو لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور نے بتایا کہ ایونٹ میں آٹھ…

کم از کم اُجرت 32 ہزار، سمری کابینہ میں پیش کی جائے، نگران وزیراعلیٰ سندھ

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے محکمہ لیبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو فعال کرے تاکہ صنعتی اکائیوں میں تمام محنت کشوں خاص طور پر خواتین ورکرز کے ساتھ ان کی تنخواہوں، ریگولرائزیشن اور ریٹائرمنٹ کے حوالے سے…

ملک کے 11 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

حکام کے مطابق بلوچستان میں چمن پشین اور کوئٹہ، خیبر پختونخوا میں بنوں کے ایک اور پشاور کے چار مختلف علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ سندھ میں کراچی کے علاقے کیماڑی اور ڈسٹرکٹ سینٹرل جبکہ پنجاب میں لاہور کے علاقے گلشن…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس، نواز کی سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائر

نواز شریف نے 21 اکتوبر کو 4 سال بعد وطن واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ کے لاؤنج میں اپنے وکلا سے مشاورت کی تھی اور اپیلیں بحال کرانے کی درخواستوں پر دستخط کیے تھے۔ اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر…

عراق میں امریکی چھاؤنی عین الاسد پر حملے، 3 امریکی ہلاک، 6 زخمی

امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل…

فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے، خالد مشعل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف تمام تر جرائم کی ذمہ داری امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ امریکہ غزہ میں فلسطینی تحریک حماس اور دیگر فلسطینی قوتوں کے خلاف…

امریکی صدر نے غاصب حکومت کے جعلی ہونے کا اعتراف کرلیا، صدر رئیسی

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہولناک جرائم پر عالمی سطح پر پائی جانے والی برہمی اور نفرت میں اضافہ ہوا ہے- آج حکومتوں، عالمی طاقتوں، اور بین الاقوامی اداروں سے دنیا کے عوام کا…