امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا کا اسرائیل کی حمایت کاعزم

یہ مشترکہ بیان امریکی صدر جو بائیڈن کے اتحادی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا،بیان میں اسرائیل سے عالمی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ پر بھی زور دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے حملے روکنے سے انکار کر دیا ہے، اعلیٰ…

اسرائیل فلسطین تنازع، چین نے مشرق وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات

برطانوی میڈیا نے کہا کہ تعینات کیے گئے جہازوں میں ٹائپ 052 ڈی گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائر زیبو، فریگیٹ جِنگ زہو اور سپلائی شپ چِنڈاہو بھی شامل ہیں۔ جہازوں کی کمانڈ رواں ماہ کے آغاز میں 45 ویں ایسکارٹ ٹاسک فورس کے حوالے کی گئی تھی، چینی فوج…

اسرائیل رفح کراسنگ کو محفوظ رکھنے کے اپنے دعوے سے مکر گیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے اور کھانا، پانی اور دواؤں کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ اسرائیل غزہ اور مصر کی رفح کراسنگ کو محفوظ…

افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان پراسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد

امارت اسلامی افغانستان کےافغان کمانڈر کا کہنا تھا کہ امارت اسلامی کے رسمی کارڈ نہ رکھنے والے آئندہ اسلحہ ساتھ لیکر نہ چلیں، آپ لوگ ہمارے یہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل قدر ہیں۔ اب سے نظامی لباس پہننے اور گاڑی کے کالے شیشوں پر بھی مکمل…

مودی سرکار میں 25 لاکھ کروڑ روپے قرضہ معاف کرائے جانیکا انکشاف

بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی حکومت میں معاف کرائےگئے قرضےکانگریس حکومت کے 10سالہ دور سے 810 فیصد زیادہ ہیں۔ مودی سرکار نے ریزروبینک سے سالانہ اوسط2.72 لاکھ کروڑ کے قرضے معاف کرائے،معاف کرائےگئےقرضے مودی سرکار کے پارلیمنٹ میں ظاہر…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل،سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی گزشتہ سماعت 3 اگست کو ہوئی…

غزہ میں بے ہوش یا سُن کیے بغیر آپریشن، بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا

اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملوں کو دو ہفتوں سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اسرائیلی بمباری سے اس دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ آئے روز سوشل میڈیا پر غزہ کے بچوں اور لوگوں کی دلخراش ویڈیوز سامنے آرہی…

بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں تیج،پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں

بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود طوفان 'تیج شدید سمندری طوفان میں بدل گیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت طوفان تیج گوادر کے جنوب مغرب سے 1600 کلو میٹر اور کراچی کے جنوب مغرب سے 1850کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ…

نواز شریف کے ملکر کام کرنےکی بات میں پی ٹی آئی شامل ہے، رانا ثنا اللہ

ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔ رہنما ن لیگ نے نجی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی کی…

سائفرکیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی، عدالت کا کہنا…