عورت مارچ کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خطاب پر تنقید

عورت مارچ کراچی چیپٹر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک بار پھر نواز شریف نے سیاسی مخالفت میں خواتین کی سیاسی سرگرمیوں پر سستی جگت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے ابھی تک یہ نہیں سیکھا کہ خواتین کو اچھی عورت اور بری…

عدالتیں خلاف قانون ریلیف نہیں دے سکتیں، سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ عدلیہ خلاف قانون کوئی ریلیف نہیں دے سکتیں اور نہ ہی کسی مدعی کو وہ حق دے سکتی ہیں جس کا وہ قانون کے تحت حقدار نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے تحریر کردہ فیصلے میں میڈیکل طلبہ کی اپیل کو…

چمن: پاک-افغان سرحد پر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ، ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف دھرنا

چمن میں مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے کارکنوں اور حامیوں نے گزشتہ روز حکومت کے اس حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا جس کے تحت پاک-افغان سرحد پر آمدورفت کے لیے یکم نومبر سے پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے…

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

سانحہ 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہوگیا اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو اس سلسلے آگاہ کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیاگیا ہے۔ وفاقی…

غرب اردن کی مسجد پر صیہونی فوج کی بمباری، تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس قاتل حکومت نے مغربی کنارے میں ایک مسجد پر حملہ کر کے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے جنین میں مسجد انصار پر حملہ کیا ہے۔ جنین ہسپتال کے…

غزہ پر بم اور بارود کی بارش جاری، پچاس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی

فلسطین کے میڈیا ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے گذشتہ رات کے جارحانہ حملوں میں غزہ میں مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔ غاصب اسرائیل تقریبا دو ہفتوں سے غزہ کے گھروں، پبلک مقامات، بازاروں، ہسپتالوں، مسجدوں، دینی مراکز، چرچ اور قھوہ خانے…

صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں آیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی فوجی اڈے ہونین میں تعینات غاصب فوجیوں پر…

229 رنز کی بدترین شکست پر سابق انگلش کپتان ناصر حسین ٹیم پر برس پڑے

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے جنوبی افریقا سے انگلینڈ کی 229 رنز سے شکست کے بعد اپنی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ 21 اکتوبر کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان میچ ہوا جس کے لیے شائقین کرکٹ نے توقع کی تھی…

ن لیگ کے جلسے سے واپسی پر لیگی رہنما محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحق

آزادکشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب گاڑی الٹنے سے سابق سیکرٹری حکومت آزادکشمیر ڈاکٹر راجہ محمودالحسن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راجہ محمود الحسن لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےجلسے میں شرکت کرکے واپس آرہے تھے جس دوران اسلام گڑھ کے قریب…

فاروق ستار نے مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت دیدی

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فارق ستار نے کہا کہ پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے اس پر اچھے لوگوں کی ٹیم…