یوٹیوب کا 36 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب کی جانب سے مختلف پلیٹ فارم کے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایلفا بیٹ کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ان فیچرز کے بعد صارفین کو بہتر والیم…

پاکستان غزہ سمیت دیگر تنازعات کے حل کیلئے سلامتی کونسل میں اصلاحات کا خواہاں

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرے تاکہ اسرائیل کی مسلسل بمباری کے درمیان محصور پٹی میں فلسطینیوں کو بلا تعطل انسانی امداد فراہم کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق جمعے روز ایک اعلیٰ سطح کے…

وزارتوں اور محکموں کو جعلی میلز موصول، کابینہ ڈویژن نے انتباہی مراسلہ جاری کردیا

کابینہ ڈویژن نے وزارتوں کو جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنےکی ہدایت کردی۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کےنام سے آنے والی ای میلز اور…

پی آئی اے کا مالی بحران، پی ایس او نے ایندھن کی فراہمی کم کردی، متعدد پروازیں منسوخ

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا مالی بحران جاری ہے اور اس دوران پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے ایندھن کی فراہمی میں بھی کمی کر دی گئی ہے جس سے قومی ائیرلائن کی متعدد پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کا فلائٹ آپریشن…

علی محمد خان کی صدر سے سیاسی جماعتوں اور اسٹیلبشمنٹ میں ڈائیلاگ کرانے کی اپیل

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے صدر مملکت سے ایک بار پھر سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈائیلاگ کرانے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن…

بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی

بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے العہلی اسپتال پربمباری کے بعد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے العہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری میں500 سے…

چاند پر سورج کی روشنی کی مدد سے سڑکیں بنانے کا منصوبہ

زمین پر کیے جانے والے تازہ ترین لیزر تجربوں کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ بڑے بڑے لینسز کی مدد سے سورج کی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے چاند کی مٹی کو چاند پر سڑکیں اور لینڈنگ پیڈز بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ چاند پر موجود مٹی کی…

گاڈزیلا کی تباہ کُن ایٹمی شعاع اور اسکے پیچھے چھُپی سائنس

جوہری ہتھیاروں کے ایک محقق نے مشہور زمانہ فلم ’گاڈزیلا‘ کے منہ سے خارج ہونے والی ایٹمی شعاع کے بارے میں دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں سٹیونز انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں جوہری ہتھیاروں کے محقق الیکس ویلرسٹین کا کہنا…

ورلڈکپ؛ انتہاپسند بھارتی شائقین بنگلادیشی فینز کو بھی ہراساں کرنے لگے

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پاکستانیوں کے بعد بنگلادیشی فینز کو بھی ہندو انتہا پسند بھارتی شائقین ہراساں کرنے لگے۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ کے 17 ویں میچ کے دوران ایک بنگلہ دیشی مداح کو انتہا پسند…

ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے ایک اور خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر فرنچائز نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ انہوں نے انگلینڈ کی سابق کرکٹر ایلیکس ہارٹلےکو اسسٹنٹ اسپن بولنگ…