پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے سے مہنگائی کو بریک لگ گئے

پیٹرول کی قیمت میں کمی اور روپیہ مستحکم ہونے سے طوفانی رفتار سے بڑھتی مہنگائی کو بھی بریک لگ گئی، اشیا خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پیک شدہ اشیا فروخت کرنیو الی ملٹی نیشنل کمپنیاں عوام کو ریلیف دینے پر تیار نہیں، پیک شدہ آئٹمز کی…

ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے خصوصی کمیٹی قائم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی سہولت فراہم کرنے کے بارے میں سنگل پورٹل ڈیزائن اور ڈیولپمنٹ و عمل درآمد کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی جس کے تحت تین ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ یہ کمیٹی…

ستمبر میں چین سے 7.72ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری موصول ہوئی

ستمبر میں پاکستان کو چین سے 7.72 ملین امریکی ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) موصول ہوئی جس سے مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دوست ہمسایہ ملک سے مجموعی طور پر 3.126 ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری…

کراچی میں صدر موبائل مارکیٹ سے 250 اسمگل شدہ موبائل برآمد

صدر میں واقع الیکٹرانک مارکیٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسمگل اور چوری کیے گئے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 250 موبائل فون برآمد کرلیے گئے، کارروائی میں 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اسمگل اور چوری شدہ…

عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ

مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان اور مرکزی بینک کی ڈائمنڈ جوبلی کے مختلف مواقع پر مختلف ڈیزائنوں کے حامل 75 روپے کے دو یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیے گئے جو کہ ہر لحاظ سے بطور کرنسی استعمال کیے جانے کے قابل ہیں، لیکن عوام الناس میں اس حوالے سے…

سعودیہ سمیت عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا

مصر کی سربراہی میں ہونے والے قاہرہ امن اجلاس میں سعودی عرب سمیت عرب ممالک نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کو جبری بے دخل کرنے کی کوششوں کو مسترد کردیا۔ اجلاس کے موقع پر فلسطینی صدر محمود عباس نے…

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا احتجاج

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھ کمیونٹی نے احتجاج کرکے خالصتان تحریک کی حمایت میں نعرے بازی کی۔ امریکا کی مختلف ریاستوں سے آئے مرد و خواتین نے احتجاج میں شرکت کی، اس دوران سکھ کمیونٹی خالصتان کی حمایت میں نعرے لگاتے رہی۔…

بائیڈن انتظامیہ کی یکطرفہ اسرائیل پالیسی پر کئی امریکی عہدیدار بے چینی میں مبتلا

بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل پالیسی سے متعلق کئی امریکی عہدیداروں اور سفارت کاروں میں بے چینی پائی جاتی ہے جبکہ کئی لوگوں نے حکومتی پالیسی سے متعلق اپنے تحفظات اور خدشات کا بھی اظہار کردیا۔ عرب نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے…

اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں بڑا مظاہرہ

لندن میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے اور فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے غزہ میں بمباری بند کرنے اور اسرائیل پر پابندیاں…

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید بچوں کی تعداد 1750 سے زائد ہوگئی

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے متاثرہ ہونے والے افراد میں 70 فیصد بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔…