میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، ہمیں ڈبل اسپیڈ سے دوڑنا ہوگا: نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپس پہنچنے پر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، ہمیں ڈبل اسپیڈ سے دوڑنا ہوگا۔ جلسے سے خطاب میں نواز…

سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہور روانگی کیلئے طیارے میں سوار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا جہاں اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ نے پارٹی قائد کا استقبال کیا سابق وزیراعظم کی وطن واپسی کے موقع پر ان کی قانونی ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود تھی۔ اسلام…

سعودی فٹبال کلب النصر کا رونالڈو کے بیٹے جونیئر سے بھی معاہدہ

النصر کلب نے 13 سالہ کرسٹیانو رونالڈو جونیئر کو انڈر 13 اور انڈر 15 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے،کرسٹیانو جونیئر النصر فٹبال ٹیم کے کپتان اپنے والد کی طرح شرٹ نمبر 7 استعمال کریں گے۔ یہ امکان ہے کہ کرسٹیانو جونیئر انڈر 13 لیگ میں…

انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید 8میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ پہلا میچ لیورپول اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان اینفیلڈ، لیورپول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں وولور ہیمپٹن اور بورن ماؤتھ کی ٹیمیں…

سکھر: کچےمیں پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان مبینہ مقابلہ، مغوی ڈاکٹر بازیاب

سکھر کے کچے کے علاقے میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد مغوی ڈاکٹر عبدالجبار چاچڑ کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈاکٹر عبدالجبار کو دو ماہ قبل پنوعاقل سے تاوان کیلئے اغوا کیا تھا۔ سکھر پولیس کے مطابق ڈاکو مغوی کو ایک جگہ…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹس میں مزید پانچ کرکٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کرکٹرز کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹس میں نئے شامل ہونے والے پانچ کرکٹرز میں ابرار احمد ( سی کیٹگری ) نعمان علی ( سی کیٹگری ) طیب طاہر ( ڈی کیٹگری ) عامر جمال ( ڈی کیٹگری) اور ارشد اقبال ( ڈی )کیٹگری…

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور غزہ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان اپنا پانچواں میچ 23 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا

گرین شرٹس کے لئے یہ میچ بہت اہم ہے ، پاکستان نے4میچ کھیل کر2میں کامیابی حاصل کی اور دو میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ قومی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 81 رنز اور دوسرے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے زیر کیا تاہم تیسرے میچ…

شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایس یو وی

نیدرلینڈز کے طلبا نے شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی آف روڈ سولر ایس یو وی بنا لی۔ آف روڈ گاڑیاں وہ گاڑیاں ہوتی ہیں جو سڑک کے علاوہ ناہموار زمین پر چلائی جاتی ہیں۔ نیدرلینڈز کی اِیڈھووین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے…

ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور فلپائنس سے تعلق…