اے ٹی سی نے پولیس کو خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہرگل نے 9 مئی کو کیے جانے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی جس میں پولیس نےخدیجہ شاہ سےتفتیش…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر سے اضافے کا امکان

سرکاری ڈسکوز کے لیے اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 55 پیسے تک اضافے کی استدعا کی گئی ہے۔ نیپرا میں دائر درخواست میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی…

بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان’’تیج‘‘ میں تبدیل

بحیرہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان’’تیج‘‘ میں تبدیل ہوگیا۔ سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مغرب میں 1850 کلومیٹر اور گوادر کے جنوب اور جنوب مغرب سے1720 کلو میٹر دور ہے۔…

حکومت کا خسارے میں کمی کیلئے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے ترقیاتی پروگرام کے نئے منصوبے بھی شروع نہیں کیے جائیں گے۔ نجی میڈیا کے مطابق نگران حکومت نے ملک…

پی ایس او کو 21.89بلین روپے کا سہ ماہی منافع ریکارڈ

نتیجے میں فی حصص آمدن 46.62روپے فی رہی۔پی ایس او کو مالی سال 2023-2024 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 976بلین روپے کی بلند ترین سہ ماہی مجموعی سیلز ہوئی۔ 20اکتوبر، 2023کو منعقدہ اجلاس کے دوران کمپنی کے بورڈ آف مینجمنٹ (بی او ایم) نے 30 ستمبر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں ٹھیرائو

اشیا ئےخورونوش کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پیک شدہ اشیا فروخت کرنیو الی ملٹی نیشنل کمپنیاں عوام کو ریلیف دینے پر تیار نہیں، پیک شدہ آئٹمز کی قیمت جوں کی توں برقرار ہے۔ ہول سیل سطح پر چینی، آٹا، گھی تیل، چینی، دالوں اور چاول کی قیمت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں دوسری بار 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا

ملک میں شرح سود میں متوقع کمی اور ڈالر کی قدر گرنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے نتائج سامنے آ رہے ہیں، 2 روز قبل ہی پی ایس ایکس میں 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہوئی تھی اور ایسا 6 سال 4 ماہ کے بعد ہوا تھا۔ کاروباری ہفتے کے…

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کو ایچ ڈی مواد سے روشناس کرادیا

سعودی ایئرلائن کی پرواز پر خاندانوں اور بچوں کو خصوصی تفریح کی فراہمی، 5 ہزار ایچ ڈی مواد کے ساتھ سعودیہ نے مشرق و مغربی فلمز اور ٹی وی شوز ای بک لائبریری، موسم کی تازہ ترین صورتحال جیسی سہولیات کے ذریعے مسافروں کو نئے تجربات سے روشناس کیا۔…

اسرائیلی بمباری سے اسپتال اور عبادت گاہیں تک غیرمحفوظ،4300 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت سے 15 سو سے زائد بچوں سمیت شہدا کی مجموعی تعداد 4 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک تقریباً 14 ہزار شہری زخمی ہو چکے۔ غزہ پٹی پر اسرائیلی بمباری میں 30 فیصد سے زیادہ مکانات تباہ ہوچکے، اسرائیلی سفاکیت کے…

سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی، طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا

اسحاق ڈار اور اعظم نذیر تارڑ پارٹی قائد کا استقبال کرنے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے ہیں جب کہ سابق وزیراعظم کی وطن واپسی کے موقع پر ان کی قانونی ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ چکی ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف دبئی سے غیر ملکی ائرلائن…